کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عموماً دو دن میں ٹھیک ہو جاتی تھیں آپ۔ اس دفعہ کچھ زیادہ طول پکڑ گیا ہے شاید۔ آج رات آرام کرنے کے بعد اگر صبح تک ٹھیک نہ ہوں تو ڈاکٹر سے پھر مل لیجئے گا۔ ویسے آپ کے لئے کہیں سے سرخ گلابوں کے گلدستے کا انتظام ہو جائے تو شاید آپ کو افاقہ ہو۔ :) :) :)
 

اور ہاں، آپ ذرا ٹینشن وغیرہ کم لیا کریں، زیادہ تر مسکراتی رہا کریں۔ ہم ابھی مائگرین کے حوالے سے کچھ آرٹیکلز پڑھ رہے تھے جن کے مطابق یہ درد چند گھنٹوں سے لے کر تین دن تک جاری رہ سکتا ہے۔ ہمین قوی امید ہے کہ صبح تک آپ بالکل فریش ہوں گی۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
میں تو نہیں آئی یہاں ۔۔
شعود بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
اپیا تو تیا ہوا ہے؟
 
السلام علیکم
میں تو نہیں آئی یہاں ۔۔
شعود بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
اپیا تو تیا ہوا ہے؟

وعلیکم السلام۔ :) :) :)
ہماری جو سوئیٹ سی پری نہیں آئی ہیں ان کے مزاج کیسے ہیں؟ :) :) :)
مقدس بٹیا رانی کے سر میں درد تھا ناں، بس دعا کیجئے کہ سو کر اٹھیں تو چست درست اٹھیں۔ :) :) :)
 

تبسم

محفلین
ناشتہ میں چائے کے ساتھ بن لے لیتی ہوں پکاتی کچھ نہیں کہ ہمارے گھر پراٹھے کوئی نہیں کھاتا
ویسے تبسم بیٹا تم کو شاباش دینی چاہئے کہ آہستہ آہستہ تم اردو اچھے طریقے سے لکھ رہی ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔شاباشے تبسم:)
شکریہ انٹی
 
السلام علیکم۔ بھئی اپنی پیاری تبسم بٹیا رانی آئی ہیں۔ ذرا پتا تو چلے کی دعوت میں کھانوں کی تصویریں بنا سکی تھیں یا نہیں؟ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top