شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم
و علیکم السلام
تمہیں تو باجی نے نہیں ڈانٹا ناں۔
السلام علیکم
میں اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوںکچھ بہتر ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں؟ کیا کر رہی ہیں؟
امین بھیا کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟
نہیں تو بھیاو علیکم السلام
تمہیں تو باجی نے نہیں ڈانٹا ناں۔
امیں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہےمیں اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں
میں شاعری کے دھاگے میں کچھ مراسلے لکھ رہی تھی
آپ بھی شاعری کرتی ہیں آنٹیمیں اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں
میں شاعری کے دھاگے میں کچھ مراسلے لکھ رہی تھی
نہیں ، شاعری کرنے کے کام سے تو دور کا بھی علاقہ نہیں ہے، بس پڑھنے کا ہی شوق ہےآپ بھی شاعری کرتی ہیں آنٹی
اللہ خیر کرے موڈ ڈاؤن کیوں ہوگیا تمہارا؟نہیں تو بھیا
میرا ویسے ہی موڈ کچھ ڈاؤن سا ہے
ڈانٹا تو کسی نے نہیں
پڑھنے میں تو مجھے بھی اچھی لگتی ہے لیکن آسان آسان سینہیں ، شاعری کرنے کے کام سے تو دور کا بھی علاقہ نہیں ہے، بس پڑھنے کا ہی شوق ہے
میرا ساتھ ہوتا ہے آنٹی کبھی کبھیاللہ خیر کرے موڈ ڈاؤن کیوں ہوگیا تمہارا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
بالکل ٹھیک تو نہیں ہے بھیاسر درد کا بتاؤ
ٹھیک ہوا۔
بالکل ٹھیک تو نہیں ہے بھیا
پر کچھ بہتر ہے
تم اپنا بتاؤ۔
صبح سے اب تک کیا کیا کیا،
ناشتے میں کیا لیا اور میڈیسن وغیرہ لی یا نہیں؟
ہممم ممم گڈ کوئسچن بھیا
آنسر سوچ کر دوں گی شام میں تاکہ غلطی نہ کر سکوںبٹ ویئر از دی آنسر؟