مہ جبین
محفلین
وعلیکم السلام تبسمالسلام علیکم
سب کیسے ہیں
کیسی ہو بیٹا؟
وعلیکم السلام تبسمالسلام علیکم
سب کیسے ہیں
میں ٹھیک ہوں آنٹی آپ کیسی ہیں اور ناشتہ ہو گیا دوپہر میں کیا پکا رہی ہیںوعلیکم السلام تبسم
کیسی ہو بیٹا؟
آنی میں ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سنائیں ؟؟وعلیکم السلام عائشہ
کیا حال ہے؟
سب کو السلام علیکم کیسے ہیں سب؟
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوںمیں ٹھیک ہوں آنٹی آپ کیسی ہیں اور ناشتہ ہو گیا دوپہر میں کیا پکا رہی ہیں
ماشاءاللہآنی میں ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سنائیں ؟؟
اور عائشہ کالج گئی ہے میں تو ناعمہ ہوں ، ویسے کوئی بات نہیں اکثر سب سے یہ میسٹیک ہو جاتی ہے
اچھا ناشتہ میں کیا پکا یا تھا انٹی جیاللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں
ہاں ناشتہ بھی ہوگیا
اب دوپہر کا کچھ سوچا نہیں ہے ، سوچ رہی ہوں کیا پکاؤں
ناشتہ میں چائے کے ساتھ بن لے لیتی ہوں پکاتی کچھ نہیں کہ ہمارے گھر پراٹھے کوئی نہیں کھاتااچھا ناشتہ میں کیا پکا یا تھا انٹی جی
دوپہر میں پکانے کا سوچنا بہت ہی مشکل ہو تا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت آپی
کیسی ہیں آپ
ہم کوئی 10 منٹ کے لیے ہیں
سوچا آپ سے ہی دعائیں لے لی جائیں اتنی دیر
السلام علیکم مقدس
کیاحال ہے تمہارا؟
آج صبح سے یہاں نہیں آئیں ؟ کیسی طبیعت ہے اب؟
ہیلو، رپیت یور کوڈ، ہیلو ہیلو، کین یو ہیئر می؟
یس دس از ٹمبکٹو۔ آئی ریپیٹ مائی آئی ڈی۔ دس از ٹمبکٹو فرام ریٹالیا۔
کین یو ہیر می
وعلیکم السلام اپیا کیسی طبیعت ہے ؟السلام علیکم
آئی ریپیٹ دس از عائشہ 009۔۔یور کمانڈر ۔۔۔واٹس یور پوزیشن رائٹ ناؤ ؟۔۔۔اوور
تھوڑا بہتر ہوں پہلے سے عائشہوعلیکم السلام اپیا کیسی طبیعت ہے ؟
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
میری آج کافی دیر سے حاضری ہوئی ہے۔
السلام علیکم
میری آج کافی دیر سے حاضری ہوئی ہے۔
اپیااااااااااااااااااااتھوڑا بہتر ہوں پہلے سے عائشہ
تم سناؤ کیسی ہو اور کیا کر رہی ہو