عبدالعزيز افضل
محفلین
ميں اپنا عربي كي كي بورڈ اور اردو كي ايك ساتھ ركهنا چاهتا هو كوئي طريقه هو تو عنايت فرما ديں ۔۔۔۔ مطلب عربي كي بورڈ ميں اردو كي الفاظ سيٹ كرنا چاهتا هو ۔۔۔ نوازش هوگي
بسکٹ ہمارے والا یا آپ والا؟
ہائیں آپ والے کیسے ہوتے ہیں اور فہیم بھیا والے کیسے
ہمیں اس نکمی بچی کی کال آئی وہ بھی ان کے نکاح سے کچھ دیر قبل۔۔۔ ہم حیران کہ کیا ہوا ہے ان کو۔ ادھر سے ارشاد ہوا، بھیا ہم بور ہو رہے تھے۔اور میں ایک جگہ بیٹھ جاؤں ایسا مکمن نہیں ہوتا۔۔ مجھے تو نکاح والے دن بھی بڑی ڈانٹ پڑی تھی
ہی ہی ہی
پکی بات نہ کہ لنچ کرو گیاب تو 12 بج گئے۔۔۔ میرے نہیں ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
ابھی تھوڑی دیر میں لنچ کر لوں گی ایک ہی بار میں
یہ جو بائیں طرف پڑا ہے یہ ہمارے ہاں کا بسکٹ ہےہائیں آپ والے کیسے ہوتے ہیں اور فہیم بھیا والے کیسے
ہی ہی ہی ہی ہی آپ سے یا بھابھی سےشکایت لگانے کا کوئ طریقہ نہیں! اگر آپ نے لگانے کی کوشش کی تو امکان ہے آپ ہی کو ڈانٹ پڑ جائے۔
اگر آپ محفل میں انگریزی کی بورڈ سے لکھیں تو فونیٹک اردو کی مدد سے لکھ سکتے ہیں۔ ورنہ آپ چاہیں تو اپنی مرضی کا کی بورڈ سسٹم میں نصب کر سکتے ہیں۔ميں اپنا عربي كي كي بورڈ اور اردو كي ايك ساتھ ركهنا چاهتا هو كوئي طريقه هو تو عنايت فرما ديں ۔۔۔ ۔ مطلب عربي كي بورڈ ميں اردو كي الفاظ سيٹ كرنا چاهتا هو ۔۔۔ نوازش هوگي
ہاں ہو گئی ہیں آج جوماگی ہے اُس کے بات ہم آپنے گھر آجائیں گے
ہاں ناں سینڈوچ لے کر آئی تھی۔۔ اور ابھی کھا لوں گی اس کے بعد کافی لوں گی بھیاپکی بات نہ کہ لنچ کرو گی
ایسا تو نہیں وہ لنچ ہو۔
باتیں اور کام
ظاہر ہے عنبر سے۔ہی ہی ہی ہی ہی آپ سے یا بھابھی سے
ليكن يه سب كيسے ممكن هوگا ابن سعيد بهائياگر آپ محفل میں انگریزی کی بورڈ سے لکھیں تو فونیٹک اردو کی مدد سے لکھ سکتے ہیں۔ ورنہ آپ چاہیں تو اپنی مرضی کا کی بورڈ سسٹم میں نصب کر سکتے ہیں۔
شکر ہے صرف بوریت ہی تھی۔ہمیں اس نکمی بچی کی کال آئی وہ بھی ان کے نکاح سے کچھ دیر قبل۔۔۔ ہم حیران کہ کیا ہوا ہے ان کو۔ ادھر سے ارشاد ہوا، بھیا ہم بور ہو رہے تھے۔
یہ جو بائیں طرف پڑا ہے یہ ہمارے ہاں کا بسکٹ ہے
ابن سعيد بهيا آپ كو مجهے سمجهانے ميں كافي وقت لگ رها هے ۔۔۔ معذرت خواه هوليكن يه سب كيسے ممكن هوگا ابن سعيد بهائي
یہ تو scone لگ رہا ہے بھیا
کیا آپ کے سسٹم میں انگریزی کی بورڈ نہیں ہے؟ اگر ہو تو اس سے آزمائیں، اردو از خود لکھا جائے گا۔ليكن يه سب كيسے ممكن هوگا ابن سعيد بهائي
ہی ہی ہی ہی یو اسٹیل ریمببر دیٹ بھیاہمیں اس نکمی بچی کی کال آئی وہ بھی ان کے نکاح سے کچھ دیر قبل۔۔۔ ہم حیران کہ کیا ہوا ہے ان کو۔ ادھر سے ارشاد ہوا، بھیا ہم بور ہو رہے تھے۔
وہ نو ٹینشن بھیا۔۔ بھابھی نہیں ڈانٹیں گی۔۔ بس آپ نہیں ڈانٹناظاہر ہے عنبر سے۔
اور بھی کسی چیز کا امکان تھا کیا؟ غصے میں وہاں سے بیلن وغیرہ پھینک کر مارنے کا بھی تو خطرہ نہیں تھا۔ ویسے لطف کی بات یہ ہے اس روز ہمارے یہاں طوفان سے نمٹنے کی تیاریاں چل رہی تھیں۔شکر ہے صرف بوریت ہی تھی۔