مقدس
لائبریرین
یہ توہے والد صاحب ایک بار کہہ دے تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا ہے
ویسے سچ بتاؤں ہمارے گھر میں زیادہ بات ہماری امی کی چلتی ہے۔۔ بابا تو ہمارے فرینڈ تھے اور امی بھی ہیں لیکن بابا زیادہ تھے۔۔
یہ توہے والد صاحب ایک بار کہہ دے تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا ہے
تھینک ایف اٹس فرائڈےٹی ایف آئی ایف کیا ہو تا ہے یہ بھی کہہ سکتے ہیں کیا بھائی آپ
گڈ آفٹرنون مقدس۔ کم از کم آپ کو تو اس کا علم ہونا چایئے کہ یہ برٹشزم ہے۔گڈ مارننگ زیک بھیا
اور یہ ہوتا کیا ہے بھیا۔۔ یہ بھی بتائیں ناں
اففففففففففتھینک ایف اٹس فرائڈے
مجھے تو آج کل اپنی خبر نہیں ہوتی زیک بھیا۔۔ اس کی کیا ہونی ہےگڈ آفٹرنون مقدس۔ کم از کم آپ کو تو اس کا علم ہونا چایئے کہ یہ برٹشزم ہے۔
اوکے تبسم ٹیک کئیر سساب میں جا رہی ہوں اللہ حافظ
آٹھ بجنے والے ہیں۔مجھے تو آج کل اپنی خبر نہیں ہوتی زیک بھیا۔۔ اس کی کیا ہونی ہے
ویسے آپ کی طرف ٹائم کیا ہوا ہے بھیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اس تیزی سے ختم ہوتے دھاگے پر میں بھی ایک چکر مار لوں
یعنی کہ فور آورز ڈفرنس ہے آپ کا ہمارے سےآٹھ بجنے والے ہیں۔
ہمارے گھر میں بھی زیادہ بات ہماری (بیٹی کی) امی کی چلتی ہے مگر اس ویک اینڈ وہ نہیں ہے تو مکمل عیاشی کا دور دورہ ہے۔ویسے سچ بتاؤں ہمارے گھر میں زیادہ بات ہماری امی کی چلتی ہے۔
ہاں آجکل 4 گھنٹے ہے کیونکہ آپ لوگ ابھی سمر ٹائم پر نہیں گئے جبکہ ہم جا چکے ہیں۔یعنی کہ فور آورز ڈفرنس ہے آپ کا ہمارے سے
وعلیکم السلام
کیسے ہیں بھیا اور آپ اتنا لیٹ آئے کیوں آج
میں نے ابھی تک چائے نہیں بنائی۔۔ کب سے سوچے جا رہی ہوں
آپ آتے ہو تو ذبردستی بنانے بھیج دیتے ہو ناں
ہی ہی ہی ہی ہی بھیاہمارے گھر میں بھی زیادہ بات ہماری (بیٹی کی) امی کی چلتی ہے مگر اس ویک اینڈ وہ نہیں ہے تو مکمل عیاشی کا دور دورہ ہے۔
بسکٹ ہمارے والا یا آپ والا؟ساتھ میں بسکٹ وغیرہ بھی لانا
اب سمجھ گئی بھیا۔ پھر فائیو آورز کا ہو جائے گا ناںہاں آجکل 4 گھنٹے ہے کیونکہ آپ لوگ ابھی سمر ٹائم پر نہیں گئے جبکہ ہم جا چکے ہیں۔
آج لیٹ یوں کہ 12 بجے سو کر اٹھے۔
پھر ناشتہ وغیرہ کیا نہا دھو کر تیار ہوئے۔
پھر جمعہ کی نماز کے لیے گئے۔
تو جب واپسی ہوئی تو لائٹ گم تھی۔
وہ لائٹ ابھی ساڑھے 4 پر آئی۔
تو ہم یہاں آگئے
اور جاؤ اب جلدی سے بنالاؤ چائے
ساتھ میں بسکٹ وغیرہ بھی لانا
ہائیں آپ والے کیسے ہوتے ہیں اور فہیم بھیا والے کیسےبسکٹ ہمارے والا یا آپ والا؟
شکایت لگانے کا کوئ طریقہ نہیں! اگر آپ نے لگانے کی کوشش کی تو امکان ہے آپ ہی کو ڈانٹ پڑ جائے۔ویسے بھیا ، بھابھی کو شکایت لگانے کا کوئی طریقہ ہے کیا