بھائی جی پرسوں پولیس تھانے کے چکر میں گزرا دن کل انشورنس کمپنی کے در پر آج جب انشورنس والوں کی ورکشاپ فون کیا تو انہوں نے فرمایا عید کے بعد ہی بنوا لیں ورنہ چھوڑ جائیں اور عید کے بعد مل جائے گی گاڑی۔
رہی بات اپنی ہم تو بڑے ڈھیٹ نکلے پٹی کھلا دی کام پر ہی تھے لیکن آج سے عید کی غیر اعلانیہ چھٹی شروع اب عید کے بعد کام پر جائیں گے۔