تو کیا ہوا ٹیسٹی بنے گا تو چچا کو بھی کھلا دینا:grin:
dxbgraphics محفلین ستمبر 17، 2009 #243 چچا تو ایک ہی نوالے میں ختم کر دینگے اور پھر ہم بھوکے رہ جائیں گے
فہیم لائبریرین ستمبر 17، 2009 #245 abdullah007 نے کہا: بڑا بگلا ہے یار بسم اللہ کر کے پکانا سب کھا لیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ خیر کرے۔ عمران صاحب عقاب کو بگلا کیوں بنائے دے رہے ہیں آپ
abdullah007 نے کہا: بڑا بگلا ہے یار بسم اللہ کر کے پکانا سب کھا لیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ خیر کرے۔ عمران صاحب عقاب کو بگلا کیوں بنائے دے رہے ہیں آپ
عسکری معطل ستمبر 17، 2009 #248 fahim نے کہا: اللہ خیر کرے۔ عمران صاحب عقاب کو بگلا کیوں بنائے دے رہے ہیں آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج تک اس عقاب نامی بگلے نے مچھر تک نہیں مارا بڑا آیا عقاب
fahim نے کہا: اللہ خیر کرے۔ عمران صاحب عقاب کو بگلا کیوں بنائے دے رہے ہیں آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج تک اس عقاب نامی بگلے نے مچھر تک نہیں مارا بڑا آیا عقاب
فہیم لائبریرین ستمبر 17، 2009 #249 abdullah007 نے کہا: آج تک اس عقاب نامی بگلے نے مچھر تک نہیں مارا بڑا آیا عقاب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مچھلی مار عقاب ہے نہ مچھر کیوں مارنے لگا پھر۔
abdullah007 نے کہا: آج تک اس عقاب نامی بگلے نے مچھر تک نہیں مارا بڑا آیا عقاب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مچھلی مار عقاب ہے نہ مچھر کیوں مارنے لگا پھر۔
فہیم لائبریرین ستمبر 17، 2009 #251 abdullah007 نے کہا: لو جی مچھلی کیا مارے گا مچھلی ہی نا کھا جائے اسے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر بہتر یہ نہیں بجائے اس کے مچھلی ہی کھالی جائے۔
abdullah007 نے کہا: لو جی مچھلی کیا مارے گا مچھلی ہی نا کھا جائے اسے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر بہتر یہ نہیں بجائے اس کے مچھلی ہی کھالی جائے۔
عسکری معطل ستمبر 17، 2009 #252 نہیں اس کو حلال نا کیا تو ویسے ہی مر جائے گا تو حرام ہو جائے گا آج چھری پھیر دیتے ہیں اپنے صدیق بھائی
نہیں اس کو حلال نا کیا تو ویسے ہی مر جائے گا تو حرام ہو جائے گا آج چھری پھیر دیتے ہیں اپنے صدیق بھائی
عسکری معطل ستمبر 17، 2009 #254 تو کیا ہوا یعینی اب بگلا کھانے کے لیے نام لال پیلا کروانا ہو گا مالک چاہے کوئی ہو بگلا پکے گا اب
شمشاد لائبریرین ستمبر 17، 2009 #259 عبد اللہ وہ تمہارے دونوں دوست تو شادی کروانے نکل گئے، اب تم بھی نکل لو۔ کیا خیال ہے۔
عسکری معطل ستمبر 17، 2009 #260 میں نے آج نیا اوتار بنوایا ہے بلال گنج سے اسی خوشی میں مجھے 2090 تک ڈاکٹر نے روکا ہے شادی سے