کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیم السالام آپ کا زکر خیر ہو رہا تھا
یار خفیہ اداروں سے دور ہی رکھو مجھے ۔ یہاں ویسے بھی حالات خراب ہے خفیہ اداروں سے تعلق نہ بھی ہو تو گولی مار دیتے ہیں ابھی دو تین گھنٹے پہلے ہی ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار مارا گیا۔ اب تو شہر پر ڈرون حملوں‌کی باتیں بھی ہورہی ہیں‌۔ کوئٹہ کو نظر لگ گئی ہے کسی کی :(
 

تیشہ

محفلین
میں سچ میں جسمانی روحانی دماغی اور فکری طور پر انتشار کا شکار ہوں بھئی :(

اسی لئے موت مانگتے پھر رہے تھے :tongue:۔۔ اور اب کوتاہیوں کی معافیاں آگئیں ہیں دستخط میں :chatterbox:
یہ روحانی ،فکری،طور پر انتشار تب ہوتا ہے بندہ جب وہ ہر شے سے غافل ہوجائے ، خدا سے بھی ۔، تب یہی کچھ ہوتا ہے جو اب آپکے ساتھ ہورہا ہے ۔
اسی لئے کہتی ہوں ، جب سب کچھ ٹھیک رہے گا تو آپ خود بھی خوش اور بہتر رہو گے ۔ یہ پریشانیاں ، مصیبتیں تبھی آتیں ہیں جب ہم غافل ہوجایا کرتے ہیں ،۔:battingeyelashes:

میری دعاُ لیتے جاؤ :praying:
 

تیشہ

محفلین
لگے ہاتھوں علی کا بھی پوچھ لیجیئے گا کہ اُن کا کیا ہوا؟



علی کا کہنا ہے کہ خدراُ باجو آپ پاکستان آنے کی غلطی بھی مت کرئیے گا :grin:
نہایت شدید گرمی بے تخاشہ گرمی کہ برداشت سے باہر ہے ۔ :noxxx:
اور اُوپر سے بجلی بند :noxxx:
اور اوپر سے پاکستان کے حالات گڑبڑ :noxxx:
:battingeyelashes: بقول علی ذاکر کے ،، قسم سے باجو میں تو پاکستان آکر پھچتا رہا وں :noxxx: :wasntme:
کاش میں نا آیا ہوتا بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے مجھ سے :battingeyelashes:
آپ آنے کی غلطی نا کریں ۔ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
تو مجھ سے پوچھ لینا تھا ناں۔ میں کہیں سے معلوم کر کے بتا دیتا کہ ان کا گھر کہاں ہے؟
 

عسکری

معطل
کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر کہنا چاہیے کالے پانی میں ہو رہی ہے:grin: اللہ دشمن کو بھی بچائے کراچی سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top