السلام علیکم
بس ایک چکر مارنے آیا ہوں
میں نے پہلے بھی اسی تھریڈ میں ذکر تھا کہ ہم لوگ دوبارہ سے لالوکھیت شفٹ ہورہے ہیں
یہی وجہ تھی غیر حاضری کی۔
اور ابھی سامان پورا شفٹ نہیں ہوا لیکن میں نے کمپیوٹر پہلے سیٹکیا یہاں
اور ابھی اپنے موبائل سے آن لائن ہوں
شکریہ جناب ۔ میں نے جواب دیا تھا شاید "پاکستان پوسٹ" کی طرح دیر کرتے کرتے پہنچ ہی نہیں پایا۔
بوچھی خالہ کے پیگامات بھی موصول ہوئے اور جواب بھی دے دیا تھا ۔
وسلام
کیسے ہیں محفلین ۔
مانو آیا تو عید کے لئے تھا مگر ساتھ ہی بینڈ بھی بج گیا یعنی شادی بھی ہو گئی ۔
زین پیغام ملا آپکو مگر آپ کا فون نہیں آیا کیونکہ مجھ سے آپکا نمبر گم ہو چکا ۔
وسلام