ماشاءاللہ اس تھریڈ کو تو گویا پر لگ گئے کہ اتنا تیز اڑے جارہا ہے۔
ویسے یہ رونق کس وقت ہوتی ہے جب میں آؤں تو نہ زینبے سے ٹکر ہوتی ہے نہ ہی خوشی کی جھلک ملتی ہے۔
اور میرے پیٹھ پیچھے تو لگتا ہے جیسے انہوں نے یہیں ڈیرے ڈالے ہوئے ہوں
ویسے خوشی کی بات ہے کہ اندازہ ہورہا ہے کہ آج کل خوشی جی کا موڈ کافی خوش خوش معلوم ہورہا ہے