تو پھر کیا ہو گا، ان میں کون سی کوئی ہڈی ہوتی ہے جو چبانے میں مشکل ہو گی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2009 #61 تو پھر کیا ہو گا، ان میں کون سی کوئی ہڈی ہوتی ہے جو چبانے میں مشکل ہو گی۔
فہیم لائبریرین ستمبر 12، 2009 #66 سناٹے میں ہی چکر لگتا ہے آج کل تو۔ یہ زینبے اور خوشی صاحبہ پھر سے غائب ہیں دونوں۔
ملائکہ محفلین ستمبر 12، 2009 #68 شمشاد نے کہا: تو پھر کیا ہو گا، ان میں کون سی کوئی ہڈی ہوتی ہے جو چبانے میں مشکل ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک کہہ رہے ہیں چچا جی
شمشاد نے کہا: تو پھر کیا ہو گا، ان میں کون سی کوئی ہڈی ہوتی ہے جو چبانے میں مشکل ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک کہہ رہے ہیں چچا جی
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2009 #69 abdullah007 نے کہا: چلیں گاڑی ہی سہی پر میں امید رکھوں گا میزبانی کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی کمرہ مل جائے گا مکہ میں، میرا مطلب ہے کوئی جاننے والا ہے وہاں کہ نہیں؟
abdullah007 نے کہا: چلیں گاڑی ہی سہی پر میں امید رکھوں گا میزبانی کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی کمرہ مل جائے گا مکہ میں، میرا مطلب ہے کوئی جاننے والا ہے وہاں کہ نہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2009 #73 خوش آمدید یہ عید کا چاند 22 رمضان کو کیسے نکل آیا۔ ابھی تو ایک ہفتہ باقی ہے۔ کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟
زین لائبریرین ستمبر 12، 2009 #80 السلام علیکم طالوت بھائی مزاج اچھے ہیں ۔ آپ کیسے ہیں؟ پاکستان میں ہیں یا سعودیہ