کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
سواتی چاول مونگ کی دال میں ۔ اسے شلجم دودھ اور اصلی گھی کے ساتھ کھانے کا کچھ اور ہی مزہ ہے
 

تیشہ

محفلین
جناب آپکو ذ پ کر دیا ہے نمبر ۔۔ چیک کریں ،
سوری کہ بہت لیٹ آنسر کررہی ہوں جب آپکا ٹیکیسٹ آیا تب میں ایسی جگہ تھی نیٹ ورک نہیں تھا ۔۔ اب گھر آئی ہوں تو پڑھا ہے اور آپکو ذ پ میں نمبر سینڈ کر دیا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن نمبر بند ہے۔ اب معلوم نہیں علی اس وقت کہاں ہیں؟ جدہ پہنچے بھی ہیں یا نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top