کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
لگتا ہے آپ اچھے شوہر ہیں۔ میرے "وہ" تو یہ بھی نہیں جانتے کہ کچن گھر کے کس کونے میں ہے:)
 

ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام اور السلام علیکم !
کیسے ہیں سب مہرباں ۔۔۔۔ چلیں ! دو تین ہفتوں بعد پھر ملاقات ہوتی ہے ۔ :cool:
 

الف عین

لائبریرین
ظفری تو تیسا چاند ہو گئے ہیں آج کل۔ ہیں یا غائب ہیں، جوجو شاید کچھ خفیہ سر گرمی میں لگی ہے، اشتتیاق اور ملائکہ ہی ببانگِ دہل موجود ہیں اس وقت تو۔۔ اور جو بھی حاضر غائب ہوں، ان کو سلام!!
 

اشتیاق علی

لائبریرین
میرے خیال سے تو انہیں محفل میں آنے کیلئے بھابھی کی اجازت کی تو کوئی ضرورت نہیں ہے۔ پر پھر بھی ان کی مرضی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top