چالاک ہوگئے ہو۔ بچپنا ختم ہو رہا ہے۔ تب تو آپ کی شادی لازمی ہونی چاہئے
ارے وہ تمہاری بھابھی کا نہیں اپنی بھابھی کا پوچھ رہی ہے۔
لڑکی ہے ایک نظر میں مگر مسئلہ ہے ایک،
بے چاری گنجی ہے
اور لڑکی دیکھتی ہوں
ویسے آپ بھی تو بتائیں نا کہ لڑکی کیسی ہونی چاہئے؟