کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہائے او میریا اللہ کتھے ان پڑھاں نال واہ پے گیا اے۔

بی بی بہتے آنکھوں نہیں ہوتا بلکہ بہتی آنکھوں ہوتا ہے۔ لیکن اس میں قصور تمہارا بھی نہیں ہے، کیونکہ تم اٹک کے اُس پار جو رہتی ہو۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ جناب ۔ ۔آپ نے علی ذاکر کا نمبر دیا بہت شکریہ
کچھ دیر پہلے میں نے تعزیت کال کرلی ہے علی سے بات ہوگئی ہے ۔۔
تھینکس ۔ ۔ ۔
 

dxbgraphics

محفلین
السلام علیکم۔۔ میں آٹپکا لمبی جدائی کے بعد۔۔۔ شمشاد بھائی سعود بھائی طالوت بھائی کہاں ہو سب۔
 

فہیم

لائبریرین
اس عمر میں سبکو ہی ایسا محسوس ہوتا ہے۔ شادی کر لو۔

کوئی مجھ سے ایسی ہی باتیں کررہا تھا۔
میں نے بھی اس کو یہی کہا کہ تم شادی کرلو۔
بدلے میں یہ سننے کو ملا تم کرادو:rolleyes:


سوچ رہا ہوں میں بھی آپ سے یہی جملہ کہہ دوں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top