ذرا دھیان سے بھئی ۔۔۔۔۔ مجرم کہیں محرم اور محرم کہیں مجرم نہ بن جائے ۔ ;)
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 14، 2009 #141 ذرا دھیان سے بھئی ۔۔۔۔۔ مجرم کہیں محرم اور محرم کہیں مجرم نہ بن جائے ۔
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 14، 2009 #143 کچھ نہیں جی ۔۔۔۔ بس احتیاط کی ہدایت کی ہے کہ آخری عشرے میں بخشش ہوجاتی ہے ۔
جیہ لائبریرین ستمبر 14، 2009 #144 دیکھیں جی آپ کے ہاں تو رات ہے آپ کا پیٹ بھرا ہے ۔ ہم بھوکوں کو تنگ نہ کریں
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 14، 2009 #145 بجا فرمایا ۔۔۔۔ تین بجنے والے ہیں اور ہم چکن بریانی تناول فرما رہے ہیں ۔
جیہ لائبریرین ستمبر 14، 2009 #146 ۔۔ ہم نے کہا نا کہ کھانے کی باتیں نہ کریں ہمارے منہ میں پانی بھر آتا ہے اور ابھی افطار میں 7 گھنٹے رہتے ہیں
۔۔ ہم نے کہا نا کہ کھانے کی باتیں نہ کریں ہمارے منہ میں پانی بھر آتا ہے اور ابھی افطار میں 7 گھنٹے رہتے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2009 #148 یہاں بھی ابھی افطار میں ساڑھے چھ گھنٹے باقی ہیں اور دفتر میں کام بھی ڈھیر سارا کرنا ہے۔
فہیم لائبریرین ستمبر 14، 2009 #149 یہاں تو افطار ہوئے وقت ہوگیا ہے۔ ابھی تو میں سیون اپ پی رہا ہوںکسی نے پینی ہوتو بتادے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2009 #150 یہ زین آج کہاں رہ گیا؟ خوشی بھی نہیں آئی اور تعبیر کو تو مدت ہو گئی آئے ہوئے۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 14، 2009 #154 روزہ تو شاید ہمیں لگ گیا تھا سارا دن سوئے پڑے رہے۔ آفس سے بھی رہ گیا
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2009 #155 مجھے تو نیند قربان کرنی پڑتی ہے دفتر کے لیے۔ نہیں تو تنخواہ نہیں دیں گے۔