آپ ہی آ جائیں جناب، خوش آمدید
روزہ کیسا جا رہا ہے آج؟
تو کس نے منع کیا ہے آپ کو آنے سے؟ آیا کریں، روز روز آیا کریں اور بار بار آیا کریں۔
چلیں اب پھر آپ ہی آ جائیں۔
السلام،
کیا مجھے بھی اجازت ہے؟
ابھی چلتا ہوں، جاب کا وقت ہو گیا ہے۔
اب شام کو گھر سے حاضری دونگا۔
والسلام، نوید
تو اس کو مطلب ہے کل تک آپ دنیا کے آگے بچہ بنے ہوئے تھے آج دنیا آپ کے دستخط کے مطابق بازیچہ اطفال بن ہی گئی۔
نوید بھائی پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں، بغیر پوچھے ہی آ جایا کریں۔
آپکا بہت شکریہ شمشاد بھائی۔
تو لیجئے میں حاضر جناب---
ویسے اس دھاگے کا مقصد کیا ہے؟
والسلام، نوید
بہت دیر سے ہی سہی، پر پہنچ گیا جناباب میرے بعد شاید قیصرانی صاحب کا چکر لگ جائے۔