کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
فاتح، آپ کا کلام سنا۔ بہت اچھا ہے۔ (حالانکہ مجھے شاعری کی ذرا برابر بھی سمجھ بوجھ نہیں ہے۔) ماشاءاللہ آپ تو باقاعدہ شاعر ہیں۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
الحمد للہ، اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں کچھ فراغت ملی کہ ابھی تک ویسی ہی مصروفیت چل رہی ہے؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
الحمد للہ، اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں کچھ فراغت ملی کہ ابھی تک ویسی ہی مصروفیت چل رہی ہے؟

مصروفیت کچھ کم ھوئی ہے۔ لیکن دن کو شدید گرمی کی وجہ سے نیٹ پر نہیں بیٹھ رھا۔آج چھٹی کی وجہ سے اس وقت موجود ھوں اور نماز پڑھ کر سو جاءوں گا۔
شام کو افطاری کے ساتھ ساتھ غزل کی سالگرہ بھی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
غزل بٹیا کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
ماشاء اللہ کتنے سال کی ہو گئی ہماری بھتیجی؟
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ڈاکٹر بھائی ۔۔ کیسے ہیں ؟۔۔ غزل کو میری طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ۔۔ اور آپ کو اور بھابی کو بھی ۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
واہ بھئی یہ تو سارہ بھی آنلائن ہیں اس وقت۔ لگتا ہے سحری اور نماز سے فارغ ہو کر آ گئی ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
واہ بھئی یہ تو سارہ بھی آنلائن ہیں اس وقت۔ لگتا ہے سحری اور نماز سے فارغ ہو کر آ گئی ہیں۔


جی شمشاد بھائی ابھی نماز پڑھ کر کچھ دیر کے لئے ا گئی ہوں ۔۔ لیکن اگر امی نے اس ٹائیم یہاں دیکھ لیا نہ تو خیر نہیں صبح ہی صبح ۔۔:(:)
 

فاتح

لائبریرین
فاتح، آپ کا کلام سنا۔ بہت اچھا ہے۔ (حالانکہ مجھے شاعری کی ذرا برابر بھی سمجھ بوجھ نہیں ہے۔) ماشاءاللہ آپ تو باقاعدہ شاعر ہیں۔ :p

ماوراء! کلام کی پسندیدگی پر آپ کا شکریہ!
اگر آپ کو شاعری کی سوجھ بوجھ ہوتی تو کم از کم میرے کلام کی تعریف نہ کرتیں;)
 

فاتح

لائبریرین
وعلیکم السلام فاروق صاحب!
درست فرمایا ایک تہائی حصہ گزر بھی گیا۔ آپ کیسے ہیں؟
 

فاتح

لائبریرین
اللہ کا احسان ہے جناب۔
بس اب تو سونے کی تیاری کر رہا ہوں لمبی تان کے۔ اور آپ کے ہاں (امریکا میں) تو یوں بھی شاید رات کا وقت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top