کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
روزے میں رسی کود رہی ہیں باجو :)۔۔ اور کمزوری ہو جائے گی ۔۔;)




کمزوری تو ویسے بھی ہوتی ہے رسا نہ کودوں تو بھی روزہ رکھکر آنکھوں کے آگے اندھیرا ۔ ۔ سر درد ۔ ۔ اور مارے نقاہت کے بی ۔ پی لو ۔۔
Dancing_Doll.gif
آواز ایسے نکلتی ہے جیسے قبر سے بول رہی ہوں ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
اس لئے میں یہاں آکر رسا کود لیتی ہوں ۔ ۔ تھوڑ ا وقت گزر جاتا ہے رسا ٹاپنے سے ۔۔

animated0137.gif
 

فاتح

لائبریرین
بہت شکریہ شمشاد بھائی اور پاکستانی بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟
قیصرانی صاحب! آپ کے آٹھ میگا بٹس کا سن کر منہ میں پانی آ گیا ہے۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آج کل ویسے بلاٹنگ پیپر ملتا تو نہیں کہ کوئی استعمال ہی نہیں کرتا، خیر

کیسے ہیں فاتح بھائی؟ ;)
 

فاتح

لائبریرین
آج کل ویسے بلاٹنگ پیپر ملتا تو نہیں کہ کوئی استعمال ہی نہیں کرتا، خیر

کیسے ہیں فاتح بھائی؟ ;)

کوئی بات نہیں میں اپنا دو ایم بی کا ٹشو پیپر استعمال کر لوں گا۔;)
کرم ہے مالک کا۔ آپ سنائیں کیسے گزر رہے ہیں روزے؟ 12 تو گزر بھی گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں احباب؟؟
وہ والے "بارہ" نہیں ہیں یہ شمشاد صاحب ;)

و علیکم السلام ملک صاحب

آپ کیسے ہیں؟ خوش آمدید۔

وہ کیا ہے کہ منیر بھائی نے بات واضح کر دی ہے۔ دیکھیں ناں ایسے ہی کسی کو کوئی غلط فہمی ہو جائے تو;)
 

شمشاد

لائبریرین
دلی کو خبریں دینے والے ابھی 18 کو پاکستان آئیں گے، اس سے پہلے ہی مشرف الیکشن جیت چکے ہوں گے۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ہونے کے ناطے ہمدردیاں تو پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہی ہیں۔

لیکن جیتے گی وہی ٹیم جو اچھا کھیلے گی۔
دونوں کپتانوں کے بیان تو بڑے زبردست آئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top