روزے میں رسی کود رہی ہیں باجو ۔۔ اور کمزوری ہو جائے گی ۔۔
آج کل ویسے بلاٹنگ پیپر ملتا تو نہیں کہ کوئی استعمال ہی نہیں کرتا، خیر
کیسے ہیں فاتح بھائی؟
کوئی بات نہیں میں اپنا دو ایم بی کا ٹشو پیپر استعمال کر لوں گا۔
کرم ہے مالک کا۔ آپ سنائیں کیسے گزر رہے ہیں روزے؟ 12 تو گزر بھی گئے۔
ارےےےےےےے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رات کے جناب ۔۔۔ آپ کیا سمجھے
السلام علیکم
کیسے ہیں احباب؟؟
وہ والے "بارہ" نہیں ہیں یہ شمشاد صاحب
12 بج گئے ہیں نا، فاتح بھائی نے آج والا بھی شامل کر دیا ہے۔