آپ بلائیں اور میں نہ آؤں ۔۔۔!!!!!! سنائیں کیسے مزاج ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 26، 2007 #382 نوازش ہے آپ کی۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ یہ آج فاتح صاحب کہاں رہ گئے؟
فاتح لائبریرین ستمبر 26، 2007 #387 شمشاد نے کہا: ہیں تو کافی دیر سے آنلائن لیکن پتہ نہیں کہاں کہاں پھر رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے جناب بس ایک دھاگا تشکیل دے رہا تھا۔ یہ رہا اس کا ربط
شمشاد نے کہا: ہیں تو کافی دیر سے آنلائن لیکن پتہ نہیں کہاں کہاں پھر رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے جناب بس ایک دھاگا تشکیل دے رہا تھا۔ یہ رہا اس کا ربط
فاتح لائبریرین ستمبر 26، 2007 #388 حسن علوی نے کہا: نیند نہیں آ رہی تھی سو میں آ گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟
حسن علوی نے کہا: نیند نہیں آ رہی تھی سو میں آ گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟
فاتح لائبریرین ستمبر 26، 2007 #389 عیشل نے کہا: کوئی بھی جو آن لائن ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو میں ہی بچا تھا کہ محب صاحب تو خدا جانے کس دنیا میں گم ہیں۔ اب دوبارہ آپ ہی
عیشل نے کہا: کوئی بھی جو آن لائن ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو میں ہی بچا تھا کہ محب صاحب تو خدا جانے کس دنیا میں گم ہیں۔ اب دوبارہ آپ ہی
شمشاد لائبریرین ستمبر 27، 2007 #391 فاتح نے کہا: نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مچھروں کی وجہ سے۔
فاتح لائبریرین ستمبر 27، 2007 #392 شمشاد نے کہا: مچھروں کی وجہ سے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سنا ہے دن کو اسے مکھیاں ستاتی ہیں سنا ہے رات کو مچھر ٹھہر کے دیکھتے ہیں (فراز سے معذرت کے ساتھ)
شمشاد نے کہا: مچھروں کی وجہ سے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سنا ہے دن کو اسے مکھیاں ستاتی ہیں سنا ہے رات کو مچھر ٹھہر کے دیکھتے ہیں (فراز سے معذرت کے ساتھ)
شمشاد لائبریرین ستمبر 27، 2007 #393 دیکھنے کا وقت نہیں ہے آجکل، میں نے تو سُنا ہے مچھر اوورٹائم کر رہے ہیں۔
فاتح لائبریرین ستمبر 27، 2007 #394 "دیکھتے ہیں" فراز کی ردیف تھی جو میرے لیے تو مجبوری تھی لیکن مچھر ایسی مجبوریوں سے آزاد ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 27، 2007 #395 ظاہر ہے بھائی جی وہ کسی سکول میں تو پڑھے نہیں اور نہ ہی انہیں فراز کی پہچان ہے۔ بندہ اب اجازت چاہتا ہے۔
ظاہر ہے بھائی جی وہ کسی سکول میں تو پڑھے نہیں اور نہ ہی انہیں فراز کی پہچان ہے۔ بندہ اب اجازت چاہتا ہے۔
س ساجد محفلین ستمبر 27، 2007 #398 فی الحال تو میں آیا ہوں۔ میرے بعد شاید شمشاد بھائی تشریف فرما ہوں گے۔
س ساجد محفلین ستمبر 27، 2007 #400 راہبر نے کہا: شمشاد بھائی تو نہیں، میں حاضر ہوگیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ، عمار صاحبآپ کا کیا حال ہے؟ رمضان کیسا چل رہا ہے؟
راہبر نے کہا: شمشاد بھائی تو نہیں، میں حاضر ہوگیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ، عمار صاحبآپ کا کیا حال ہے؟ رمضان کیسا چل رہا ہے؟