مبارک ہو۔ اب سبکو مٹھائی کھلائیں۔
پہلے آپ تو کھلائیے میں ایڈریس لکھ آئی ہوں ۔۔۔ اور ویسے بھی آج فارم فلِ ِ کئے ہیں کم از کم پندرہ دن تو وہ لگاتے ہیں گفٹس جو نکلے وہ پہنچاتے پہنچاتے ۔ ۔ ۔۔
پہلے آپ پر بہٹ مٹھائی ادھار ُ میری چل رہی وہ کھلائیے آپ ۔ ۔ ۔۔
(بھابھی کب آرہی ہیں ؟ )
ہاں یہ تو ہے شمشاد بھائی۔لیکن جب تک میں نہ بیٹھوں ،وہ بھی نہیں بیٹھتی۔اس کا مطلب ہے اب غزل بٹیا کو الگ سے کمپیوٹر کی ضرورت ہے۔
چلیں ایک برابر دس کر لیں۔ باقی کا حساب بعد میں کرتے ہیں۔ اور وہ تو آ بھی چکی کب کی۔ آج تین دن ہو گئے ہیں۔