ممم!حال تو ٹھیک بس کچھ تھکن ہے ۔۔ سنڈے تھا اج آنا جانا رہا کافی ۔۔۔
آپ کیسی ہیں ؟
حال تو ٹھیک بس کچھ تھکن ہے ۔۔ سنڈے تھا اج آنا جانا رہا کافی ۔۔۔
آپ کیسی ہیں ؟
میں الحمدللہ میں ٹھیک ہوںالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
وعلیکم السلام !السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
میں الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
وعلیکم السلام فہیم
کیا حال ہے؟
یہاں کم تنگ کرتے ہو تم جو گھر پہ بھی بلا لوں ۔۔۔ممم !
مجھے کب بلا رہی ہووو!!
وعلیکم السلام !
میں ٹھیک !
آپ کیسے ہو بھائی جاں!؟
ہاہاہاہایہاں کم تنگ کرتے ہو تم جو گھر پہ بھی بلا لوں ۔۔۔
یہ تو کوئی بات نئی ہوئی!!!یہاں کم تنگ کرتے ہو تم جو گھر پہ بھی بلا لوں ۔۔۔
ہاں سب ہی ادھر ادھر ہیں آجکلاللہ کا کرم ہے آنٹی
یہاں تو ابھی بڑا سناٹا چھایا لگ رہا ہے۔
کہاں گم رہتے ہیں سب آج کل۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
ہماری تو بجلی بہت کم جا رہی ہے آجکل۔۔ ماشاء اللہ نظر نہ لگ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہی ہوں۔
لوڈشیڈنگ نے ہی کچھ ایسا شیڈول کردیا ہے کہ
صحیح معنوں میں رات ہی میں آتا ہوتا ہے۔
کل چونکہ ایک دعوت میں گئے تھے اور لیٹ واپسی ہوئی تو نظر نہیں آیا۔
آپ کیسی ہو
اور کیا ہورہا ہے۔