اپنا خیال رکھنا مقدس بیٹاوعلیکم السلام آنٹی
آپ کو بھی مبارک ہو
شب بخیر
السلام علیکم
اس نئے سینچری کے دھاگے میں سب کو خوش آمدید
شگفتہ کے سوالنامے پر کل غور و خوض کے بعد جواب دوں گی، ابھی تو بس اسی انتظار میں تھی کہ اس 100 دھاگے میں شامل ہوکر یادگار لمحوں میں شامل ہوجاؤں
سب کو بہت بہت مبارک ہو 100 دھاگے کی ابتدا کی
اللہ حافظ دوستوں
فی امان اللہ بیٹاشب بخیر امی جان۔
شب بخیر شگفتہ ، اللہ حافظجی ضرور ، انتظار رہے گا اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو ! اورشب بخیر
مجھے بھی اب لاگ آؤٹ کرنا ہے
آج آپ کی نیند کہاں اڑ گئی ہے بٹیا رانی؟
آپ بھی جا رہی ہیں شگفتہ آپی
ان شاءاللہ آپیجی اب سونے جا رہی ہوں ، کل مکالمہ میں ملاقات ہو گی ۔
شب بخیر بٹیا رانی۔ اور ہاں، ہم آپ کی بھابھی کو پھر منانے کی کوشش کریں گے، ان شاء اللہ۔نیند کو اڑنے نہیں دیا ، بس یہ دھاگہ کھولنا تھا اور آنکھیں بھی بالکل تھوڑی سی کھولی ہوئی تھیں کہ نیند نہ بھاگ جائے اب سونے جانا ہے ۔
شب بخیر بٹیا رانی۔ اور ہاں، ہم آپ کی بھابھی کو پھر منانے کی کوشش کریں گے، ان شاء اللہ۔
بٹیا رانی، بات ناراضگی والی نہیں ہے۔ بس انھیں کسی کام کے لئے آمادہ کرنا ہے۔ یعنی بہلانے پچکارنے والا کام ہے۔پہلے ناراض کیوں کیا ؟؟؟؟؟
بٹیا رانی، بات ناراضگی والی نہیں ہے۔ بس انھیں کسی کام کے لئے آمادہ کرنا ہے۔ یعنی بہلانے پچکارنے والا کام ہے۔
کیوں کیا یہ ذمہ داری ہماری دلاری بہن لینے والی ہیں؟پھر تو آپکو بلکل فکر کرنے کی ضرورت نہیں ھے