کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت کوشش کر لی بٹیا رانی، اتنی دفعہ چپ کے روزے کا واسطہ دیا لیکن خاموشی خاموشی میں سیکڑوں پیغامات کی گردن اتار گئیں وہ۔ :)

اور ہمارے ساتھ تو کھلی ناانصافی ہے اس نے ، سزا میں ہم اسے طلاق دینے کا سوچ رہے ہیں۔ آپ ہی مدد کرئیے ہماری ؟؟؟:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب اور بہت ہی اچھے۔

اس دھاگہ کو یہاں تک پہنچانے میں سب ہی اراکین کا حصہ ہے۔

اور اب آج کی اہم خبر کہ ظفری بھائی نے محفل کو خاصا وقت دیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top