ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم سب کو
الحمد للہ بالکل اچھا ہوں۔
ابھی دفتر کے کام میں مصروف ہوں۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آج کا دن کیسا گذرا؟السلام علیکم سب کو
اور میں موجیں کر رہی ہوں گھر پرالحمد للہ بالکل اچھا ہوں۔
ابھی دفتر کے کام میں مصروف ہوں۔
سو تو ہے، لیکن آپ ابھی دعوتوں میں الجھی ہیں تو تصویریں بنا لیں تاکہ بوقت ضرورت کام آئے۔بھیا نے آلریڈی بہار کا کہا ہے ناں
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
وہاں تو میں منھ بنا کر بیٹھتی ہوںسو تو ہے، لیکن آپ ابھی دعوتوں میں الجھی ہیں تو تصویریں بنا لیں تاکہ بوقت ضرورت کام آئے۔
تو فنکشن کی تصویریں بنایا کریں، اپنی نہ بنائیں۔ اور ویسے بھی منہ بنانے کی اجازت تو ہے لیکن بگاڑنے کی بالکل بھی نہیں۔وہاں تو میں منھ بنا کر بیٹھتی ہوں
وعلیکم السلام
کیسی ہو بی بی
ٹھیک ہوں لالہ ، آج سارا دن لائٹ نہیں آئی ،وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آج کا دن کیسا گذرا؟
ناں جی مجھے کوئی شوق نہیں ایویں کی تصویریں بنانے کا بھیاتو فنکشن کی تصویریں بنایا کریں، اپنی نہ بنائیں۔ اور ویسے بھی منہ بنانے کی اجازت تو ہے لیکن بگاڑنے کی بالکل بھی نہیں۔
ناں جی ناںاوےےےےےےےے
بی بی صرف تم ہو ، میں ناعمہ ہوں
ناں جی ناں
آپ ہو ناعمہ بی بی جی
بہت افسوس ناک بات ہے بٹیا رانی۔ خیر اللہ بہتر کرنے والا ہے۔ آپ بس خوش رہا کریں اور مسکراتی رہیں۔ٹھیک ہوں لالہ ، آج سارا دن لائٹ نہیں آئی ،
فیصل آباد میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے ، اور رات کو پھر سے ایک قتل ہو گیا۔
آج ہم بھیا کے دوست کی طرف گئے تھے کہ انہوں کے اپنے بھتیجے اور بیٹے کا عقیقہ کروایا تھا، ابھی تھوڑی کھانا بنانے لگی ہوں ، پھر بیٹھ کر پڑھوں گی اپنا۔ آج موسم کچھ دیر پہلے اچھا ہو گیا ہے۔
بس خبریں ختم ۔
اور مسکرانے کا؟ناں جی مجھے کوئی شوق نہیں ایویں کی تصویریں بنانے کا بھیا
بہت افسوس ناک بات ہے بٹیا رانی۔ خیر اللہ بہتر کرنے والا ہے۔ آپ بس خوش رہا کریں اور مسکراتی رہیں۔
فیصل آباد میں یوم سیاہ کیوں منا رہے ہیں؟
اچھا اب جلدی سے مسکرا دیں بٹیا رانی۔۔۔اور تو کوئی راستہ بھی نہیں ہے جینے کا