کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
انجمن تو بنا لیں، اس کی رجسٹریشن بھی کرا لیں، رسیدیں چھپوا کر چندہ بھی اکٹھا کرنا شروع کر دیں اور صدر انجمن و خزانچی وغیرہ بھی چن لیں لیکن پہلے یہ تو معلوم ہو کہ ہماری بٹیا رانیوں کو کن کے خلاف تحفظ دینا ہے؟ ہم تو یہ سمجھ رہے تھے کہ اردو محفل انٹرنیٹ پر ہماری بہنوں کے لئے سب سے محفوظ اور خوشگوار فورم ہے۔ کون کون اپنے سعود بھیا کی اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں، ہاتھ اٹھائیں۔ :) :) :)
ارے بھّیا قسم سے آپ بھی ناں پورے انکل ہوگئے ہیں:party: ۔۔ غور سے پڑھیے ناں مراسلات۔۔۔:biggrin:
بہنوں کو ان کی امیّوں کےنرغے سے بچانے پر اس انجمن کی داغ بیل ڈالنے کا ارادہ تھا ۔ :laugh:
تھا اس لیے لکھا کہ انجمن بنی نہیں اور مجھے چندہ مانگنے والے کا لیبل بھی لگ گیا ۔:biggrin::biggrin:
آپ کا سمجھنا بھی اک سمجھ ہے اور میری سمجھ میں یہ سمجھ سب سے بہتر سمجھ ہے اور یہی میری بھی سمجھ ہے۔:laugh:
یعنی آپ کی سمجھ کو سمجھنے کے لیے سمجھ کی سمجھ ہونی چاہیے اور سمجھ نہ ملے تو میری سمجھ اپنی سمجھ کر سمجھ لیا جائے ۔۔ اہہاہااہ:notlistening:
لو جی کرو لو بات ۔۔ میں نے انجمن بنانے کی شرارت کی اور آپ نے قبضہ کر کے سیاسی پارٹی بنا لی ۔ ہی ہی ہی:biggrin:
اور ووٹ بھی جمع کرنے شروع کردیے ۔۔ااہاہہاہاہاہ ۔۔۔:biggrin::);)
:uncle: ہاہاہاہاہ ۔۔۔۔:devil:
 

مغزل

محفلین
مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ انجمن کے درپردہ مغل صاحب صرف چندہ اکٹھا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
لا ا ا ا ا ا ہور رر۔۔ بڑا ااا اور ملتان چھوٹا شہر ہے ۔۔ ہاہہاہہاہا:angel:
تمغوں والے بابا جی ۔۔۔ بدلہ لے لیا ناں آپ نے ۔۔ :biggrin:
اب تو میں ضرور ہیلمٹ بھیجوں گا انشا اللہ ۔۔ :sneaky:
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی آپ نے ان سے دھوکا کیا تھا، گدھوں کو گھوڑے کر کے ادھار میں دیئے اور اب گھوڑے مانگ رہے ہیں۔ سارے گدھے اس بات پر احتجاج کر رہے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
محمود بھائی آپ نے ان سے دھوکا کیا تھا، گدھوں کو گھوڑے کر کے ادھار میں دیئے اور اب گھوڑے مانگ رہے ہیں۔ سارے گدھے اس بات پر احتجاج کر رہے ہیں۔
ہیں ں ں ں ں ۔۔۔ تو وہ گھوڑے نہیں تھے جو میں آپ سے لے گیا تھا میں نے تو وہی آگئے بھیج دیئے تھے ۔۔ اہاہاہاہاہہا ۔۔:laugh:
 

مغزل

محفلین
بس ہاتھ اٹھائی کھڑی رہو، تمہاری یہی سزا ہے۔
واہ جی واہ تمغوں والے بابا جی تو بہت ت ت ت ت دُور کی کوڑی لائے آپ ۔۔ ہاہاہ ہاہ :laugh:
اہاہاہاہاہہ اب پتہ چلے گا سب بچوں کو کہ سعود بھائی ہاتھ کھڑے کرنے کی سزا دے رہے تھے ۔۔ ہاہاہاہاہا :biggrin:
عندلیب اپیّا اور مانو بلّی نے سب سے پہلے ہاتھ کھڑے کیے ۔۔ ہاہہاہاہہاہاہ اور سب سے آخر میں سزا ختم ہوگی ۔۔ ہاہہاہا:chill:
 

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں، مجھ سے تو آپ اسپِ عربی ہی لے گئے تھے، یہ ادل بدل کہیں آپ نے اپنے علاقے میں کی ہے۔
 

مغزل

محفلین
جی نہیں، مجھ سے تو آپ اسپِ عربی ہی لے گئے تھے، یہ ادل بدل کہیں آپ نے اپنے علاقے میں کی ہے۔
اور میں تو آپ کو اسپِ ابلقی تازی دے گیا تھا ۔۔ واپسی پر تو آپ کے خالی خولی عربی گھوڑے دے دیے ۔۔ :biggrin:
ہمارے علاقے میں گدھے نہیں ہوتے ۔۔۔تو کبھی کبھار آجاتے ہیں ۔۔ سیر سپاٹے کو ۔۔ ہاہہاہاہ :biggrin:
 

مغزل

محفلین
جی نہیں، مجھ سے تو آپ اسپِ عربی ہی لے گئے تھے، یہ ادل بدل کہیں آپ نے اپنے علاقے میں کی ہے۔
اسپِ تازی شدہ مجروح بزورِ شمشاد
طوقِ دُلدُل ہمہ در گردنِ خر می بینم
:biggrin::laugh::biggrin:
حافظ سے معذرت: کہ معاملہ میرا اور شمشاد بھائی کا ہے حافظ کا تو بس شعر تھا ناں ۔۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
سعودی عرب ،ایران ،امریکہ جنگ میں تو نہیں جھونک دیئے کیونکہ آجکل اردو محفل میں یہی موضوع گرما گرم بحثیں سمیٹ رہا ہے۔
 

مغزل

محفلین
ویسے تو رشتہ داروں کے متعلق ایک کہاوت ہے :
رشتہ دار ایسی سُلگتی ہوئی لکڑیاں ہیں کہ دور دور رہیں تو دھواں دیں، اکٹھی ہوں تو آگ لگائیں۔

اور اس پر شعر بھی ملاحظہ کیجے شمشاد بھائی ۔۔ بچپن میں پڑھے تھے :

الگ رہیں تو جدائی میں ہائے ہائے کریں
جو ایک جا ہوں تو کمبخت زہر اگلنے لگیں
عجب سلگتی ہوئی لکڑیاں ہے رشتے دار
الگ رہیں تو دھواں دیں ، ملیں تو جلنے لگیں

شاعر نامعلوم
 

شمشاد

لائبریرین
ہم دوسرے ملکوں کی جنگ میں کیوں ملوث ہوں، ہمارے اپنے ملک میں تھوڑی جنگیں ہو رہی ہیں کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اور اس پر شعر بھی ملاحظہ کیجے شمشاد بھائی ۔۔ بچپن میں پڑھے تھے :

الگ رہیں تو جدائی میں ہائے ہائے کریں
جو ایک جا ہوں تو کمبخت زہر اگلنے لگیں
عجب سلگتی ہوئی لکڑیاں ہے رشتے دار
الگ رہیں تو دھواں دیں ، ملیں تو جلنے لگیں

شاعر نامعلوم

جس نے بھی یہ دو شعر کہتے تھے، زبردست کہے تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top