السلام علیکم حاضرین و ناظرین ۔۔
فہیم حقیقت پر مبنی کوئی ہے ہی نہیں تو کیسے آ سکتا ہے ۔۔:tounge:
کسی بھی حقیقت کو معلوم کرنے کے لیے پہلے فرض کرنا پڑتا ہے۔ جیسے اسکول میں پڑھا کرتے تھے :
فرض کرتے ہیں لا کی قیمت ہے 5 وغیرہ وغیرہ
کافی سارے اراکین مسلسل گُم ہیں۔