کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اور میں چلا

چند ایک چھوٹے موٹے کام ہیں

ملتے ہیں ایک بریک کے بعد



اب دیکھیں کہ کون آتا ہے
 

فہیم

لائبریرین
ہمممممممممممممم

آیا تھا
جانے کے لیے

اب جاکے بھی آگیا

اب پھر جارہا ہوں
اب دیکھیں کے کب آنا ہوتا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ویلکم مسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا نام ہے آپ کا جی؟
جی چھوٹی بہن ویسے تو میرے بہت سارے نام ہے

نیٹ کی دینا مجھے فوٹو ٹیک کے نام سے جانتی ہے لیکن بہت کم لوگ
شاعری کی محفل میں جوتو کی جگہ پر بیٹھتا ہوں اس وقت خرم شہزاد خرم نام ہوتا ہے
گھر میں بھائی مجھے بھٹی کہتے ہیں (ویسے ہم راجے ہیں)
بہنیں مجھے چُن چُن بھائی کہتی ہیں
میرے بھائی کے بیٹے مجھے چُنو چاچو کہتے ہیں
اور دوست مجھے خرم کہتے ہیں
اس کے علاوہ بھی بہت سے نام ہے میرے خیال میں اتنے کافی ہے :grin:
 

جیہ

لائبریرین
میرا تو دماغ کھوم گیا اتنے نام سن کر۔ چن چن کے سب نام آپ نے لیے ہیں۔ باقی بھائیوںکے لیے کچھ نہیں چھوڑا کیا :)
 

جیہ

لائبریرین
میرا خیال ہے ذرا لنچ کرلوں ۔ مگر اس سے پہلے ظہر پڑھ لوں؟

آپ کا کیا خیال ہے چن چن بھیا؟
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ یہ لیں آپ نے یاد کیا اور میں حاضر ۔۔:cat:

تیلے بھیا بھی ہیں تو یہیں کہیں ۔۔ ادھر کا رخ دیکھیں کب کرتے ہیں ۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
اوہو جوجو۔ واقعی بھول گیا کہ تم سے وعدہ تھا کہ تفصیلی جواب بعد میں دوں گا۔
میں نے اس فائل میں بھی کچھ تدوینکی ہے، محض فارمیٹنگ ی۔ فٹ نوٹس وغیرہ کو سنٹرل الائن کی جگہ رائٹ الائن کر دیا ہے وغیرہ۔
اور می تم سے پوچھنے والا تھا کہ کیا اپنے ناموں کے مخفف دے دیٕخٕؒ ںإٓؤں کی جگہ۔ ج م، ا ع اور ح ع خ (حامد علی خان)؟
کیا خیال ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top