جی انکل اپ نے اواز دی اور میں اللہ دین کے چراغ والے جن کی طرح حاضر۔۔۔۔۔۔۔:grin:
زینب محفلین اکتوبر 23، 2007 #461 جی انکل اپ نے اواز دی اور میں اللہ دین کے چراغ والے جن کی طرح حاضر۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2007 #462 ہاہاہا جن کیطرح یا پھر ۔۔۔ ویسے آجکل جنوں کی کوئی مارکیٹ ویلیو نہیں ہے۔
زینب محفلین اکتوبر 23، 2007 #463 شمشاد نے کہا: ہاہاہا جن کیطرح یا پھر ۔۔۔ ویسے آجکل جنوں کی کوئی مارکیٹ ویلیو نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو اپ کہنے والے تھے خبر دار مت کہیے گا۔۔جنگ و جدل کے امکانات بڑھ جایئں گے
شمشاد نے کہا: ہاہاہا جن کیطرح یا پھر ۔۔۔ ویسے آجکل جنوں کی کوئی مارکیٹ ویلیو نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو اپ کہنے والے تھے خبر دار مت کہیے گا۔۔جنگ و جدل کے امکانات بڑھ جایئں گے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2007 #465 زینب نے کہا: جو اپ کہنے والے تھے خبر دار مت کہیے گا۔۔جنگ و جدل کے امکانات بڑھ جایئں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جنگ و جدل بہت بُری بات ہے۔ ویسے چھوٹی موٹی سرحدی جھڑپوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
زینب نے کہا: جو اپ کہنے والے تھے خبر دار مت کہیے گا۔۔جنگ و جدل کے امکانات بڑھ جایئں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جنگ و جدل بہت بُری بات ہے۔ ویسے چھوٹی موٹی سرحدی جھڑپوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2007 #467 کون لڑ رہا ہے، مجھے بتائیں تو سہی ذرا ویسے یہ زینب رہ کہاں گئی؟ لیکن اس وقت تو سارہ کو آنا چاہیے یا پھر شاہ جی۔
کون لڑ رہا ہے، مجھے بتائیں تو سہی ذرا ویسے یہ زینب رہ کہاں گئی؟ لیکن اس وقت تو سارہ کو آنا چاہیے یا پھر شاہ جی۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 23، 2007 #468 شاہوں کے شاہ حاضر ہیں۔ اب اگر شمشاد اجازت دیں توشاید زینب ادھر آئے۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 23، 2007 #469 اس وقت تو سارہ کو جانا پڑا تھا ۔۔۔ اِس وقت سارہ حاضر ہے ۔۔ اب شمشاد بھائی یا سارا۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2007 #470 حسن علوی کہاں رہ گئے، آئے ہی نہیں پھر میں سوچ رہا تھا کہ وہ آئیں اور میں جاؤں۔
عمار ابن ضیا محفلین اکتوبر 24، 2007 #475 دعوتِ سخن؟؟؟ چلیں حاضری دے جاتا ہوں۔۔۔۔ اب بہت دل کررہا ہے کہ بدتمیز کو یہاں بلاؤں لیکن اس نے آنا نہیں ہے۔ شاید عادل آجائیں۔
دعوتِ سخن؟؟؟ چلیں حاضری دے جاتا ہوں۔۔۔۔ اب بہت دل کررہا ہے کہ بدتمیز کو یہاں بلاؤں لیکن اس نے آنا نہیں ہے۔ شاید عادل آجائیں۔