خرم شہزاد خرم
لائبریرین
السلام علیکم جناب
میں بھی آ گیا ہوں کیسے ہیں آپ سب
میں بھی آ گیا ہوں کیسے ہیں آپ سب
یہاں کالا دھاگہ باندھنا ممنوع ہے۔
میں ٹھیک ہو چن چن بھیا۔ آپ کیسے ہیں
شمشاد بھائی کوئی پراگرس گمشدہ کار کی؟
فائرنگ کی آوازیں سن رہی ہوں