یہاں بھی یہی صورتحال ہوتی ہے، اپنے ایک رکن رکن تیلے شاہ کی گاڑی بھی چوری ہوئی، جب ملی تو ورکشاپ والوں نے 18 ہزار ریال مانگے تھے مرمت کرنے کے۔