ہاں، وہاں تک تو بات معلوم ہے۔ یہ تو آگے نکلی جا رہی تھی۔ میں سمجھی کہ کچھ نیا ہو گیا ہے۔ہائے ماورا اب تم تو ایسے شکوے نہ کرو ۔۔۔۔ دنیا میں کہاں چرچا ہے ۔۔ ایک میرے علاوہ تمہیں ہی تو پتا ہے ۔۔ ذرا غور تو کرتیں نہ سمجھ آ جاتا ۔۔:tounge:
ارے یہ ظفری کہاں رہ گئے بھئی، کبھی کبھار اس وقت ان سے ملاقات ہو جایا کرتی تھی، اب تو بالکل ہی غایب ہیں۔