سارہ خان
محفلین
ہاں، وہاں تک تو بات معلوم ہے۔ یہ تو آگے نکلی جا رہی تھی۔ میں سمجھی کہ کچھ نیا ہو گیا ہے۔
ل و ل نہیں وہیں تک ہی ہے ۔۔۔۔
ہاں، وہاں تک تو بات معلوم ہے۔ یہ تو آگے نکلی جا رہی تھی۔ میں سمجھی کہ کچھ نیا ہو گیا ہے۔
شمشاد بھائی ۔۔کچھ ذمہ داریوں کے ساتھ زندگی بہت ہی زیادہ مصروف ہوگئی ہے ۔ اس لیئے آنا کم کم ہو رہا ہے ۔
وہاں پر تو کرتے ہی رہتے ہیں نہ ۔۔ یہاں پر کیوں نہیں کر سکتے ۔۔۔:tounge:یہ تم دونوں اپنی باتیں م س ن پر کیوں نہیں کر لیتیں؟
ارے آپ کی سپیشل زبان ہے، میں تو سمجھ رہا تھا کہ عام انسانوں کی طرح گوشت پوست کی ہو گی۔+ہا ہائے+