کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دھنک

معطل
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ کلاسیکل ڈانس تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔ لگتا ہے آپ سے سیکھنا پڑے گا۔:grin:

چلیں، اگر اماں ابا کے پاس پیسے نہیں تھے تو کیا سسرال والوں کے پاس بھی سلائی کی مشین کے پیسے نہیں ہیں؟؟ یا اگر کہتی ہیں تو پیسے میں بھجوا دیتی ہوں، یا کہیں تو جو گھر میں سلائی مشین ہے وہ آپ کو گفٹ کر دوں؟;)




ضرور بہت اچھا کلاسیکل ڈانس ہم آپکو سیکھائے گے ۔ تھیا ِ تھیاِ تھا :music::music::music:
تو کب سے لے رہی ہیں آپ کلاسز ؟
سسرالیوں کے پاس زہر کھانے کو پیسے نہیں ہیں :( تو وہ ہمکو کیا سلائی مشین لے کر دیں گے ماؤ جی ؟ ;) پیسے ہوتے تو ہم زہر نا خرید لاتے دینے کو ;) :grin::grin:
 

ماوراء

محفلین
ضرور بہت اچھا کلاسیکل ڈانس ہم آپکو سیکھائے گے ۔ تھیا ِ تھیاِ تھا :music::music::music:
تو کب سے لے رہی ہیں آپ کلاسز ؟
سسرالیوں کے پاس زہر کھانے کو پیسے نہیں ہیں :( تو وہ ہمکو کیا سلائی مشین لے کر دیں گے ماؤ جی ؟ ;) پیسے ہوتے تو ہم زہر نا خرید لاتے دینے کو ;) :grin::grin:

ابھی تو مجھے فرصت نہیں۔ کچھ عرصے تک سوچتی ہوں۔ :grin:

دھنک جی آپ مجھے ماؤ نہ کہیں نا۔۔۔ماو بے شک کہہ لیں۔:p چلیں، زہر کے لیے پیسے میں بھجوا دیتی ہوں، ویسے کتنے کا زہر ملتا ہے؟ مجھے تو لگتا ہے اب تک آپ نے زہر خرید خرید کر ہی پیسے ختم کر دئیے ہیں۔;)
 

ماوراء

محفلین
الگ سے پاسورڈ مل گیا ہے تو پھر کام کرنا کس نے ہے ویسے ماوراء یہ بریک کتنے ٹائم کی ہے کہیں پورا دن تو نہیں :grin:

بریکس بہت ہیں۔ ہر گھنٹے بعد دس منٹ کی۔ اور لنچ بریک بھی 45 منٹ کی۔ :grin: لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مجھے کسی اور کمپیوٹر پر مزہ ہی نہیں آتا۔ :(
 

سارہ خان

محفلین
سارہ خان جی ۔ ;) کیسے مزاج ہیں ؟ کبھی بھولے ُ سے ہم غریبوں کو بھی یاد کرلیا کریں :(

جی دھنک جی ۔۔ کیوں نہیں ۔۔ ہم نے بھلایا ہی کب ہے جو یاد کرنے کی ضرورت پڑے ۔۔;) بھول تو آپ جاتی ہیں ۔۔ اتنے اتنے دن غائب ہو جاتی ہیں محفل سے ۔۔ آتی جاتی رہا کریں اس ہی طرح ۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

کہیے کیسے ہیں؟ آجکل کیا مصروفیت ہے؟
غزل اور واثق کیسے ہیں؟

آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب جو بھی محفل میں آئے گا تو جو سامنے نظر آئے گا اسی کو ہی سلام کریں گے ناں، اب انہیں کیا پتہ کہ تم بھی دروازے کے پیچھے چھپ کر بیٹھی ہوئی ہو۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد بھائی اور سارا بہن آپ کی بھابی اور دونوں بچے بالکل ٹھیک ہیں۔سارا آپ کو پہلے سلام اس لئے نہیں کہا۔کہ آپ آن لائن نظر نہیں آ رہی تھیں۔بحرحال آپ سب ہمارے سگے ہیں
شمشاد بھائی ملک میں پھر پولیو مکاو مہم چل رہی ہے۔اسی میں مصروف ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھا میں نے کہا تھا ناں کہ انہوں نے تمہیں دیکھا ہی نہ ہو گا، اب دروازے کی اوٹ سے نکل کر سامنے ہال کمرے میں آ جاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید اعجاز بھائی
آپ اس وقت کم کم ہی آیا کرتے ہیں ناں۔

کہیے آپ کی طرف آجکل موسم کیسا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top