یہ دعاُ ہے کہ بدعاُ ۔؟
ہم آپ کو بددعا کیوں دینے لگے، ہیں؟
ڈانس۔۔۔کون سا والا آتا ہے آپ کو۔۔؟ دھنک جی۔آتا ہے ناں ڈانس بھی کبھی کبھی کرلیتے ہیں ہم ،
رہی بات بٹن کی تو کیا کریں ؟ اماں ابا نے ہم کو جہیز میں سلائی مشین نہیں دی ناں سوئی دھاگے سے بھی ناواقف ہیں ہم تو بٹن کیسے لگائیں ؟ آپ ہی لگا دو ناں اک بٹن ٹانکنا نہیں آتا آپکو ماؤ جی ؟
ڈانس۔۔۔کون سا والا آتا ہے آپ کو۔۔؟ دھنک جی۔
اماں ابا نے آپ کو جہیز نہیں دیا تو میرا کیا قصور۔۔۔میرے تو ابھی جہیز کی نوبت بھی نہیں آئی۔ اگر میرے اماں ابا نے جہیز میں مجھے سلائی مشین دی تو آپ کا بٹن بھی لگا دوں گی۔
ماؤ۔۔-
بریک ڈانس کے ساتھ کلاسیکل اور بھنگڑا ڈانس جی
جی ہماری قسمت میں سلائی مشین ہی نہیں تو بٹن کا کیا کریں اماں ابا نے بڑی محنت کرکے پائی پائی جوڑ کر ہمارے لئے ڈبل بیڈ لیا تھا سلائی مشین کے پیسے نہیں تھے ۔