ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ کلاسیکل ڈانس تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔ لگتا ہے آپ سے سیکھنا پڑے گا۔
چلیں، اگر اماں ابا کے پاس پیسے نہیں تھے تو کیا سسرال والوں کے پاس بھی سلائی کی مشین کے پیسے نہیں ہیں؟؟ یا اگر کہتی ہیں تو پیسے میں بھجوا دیتی ہوں، یا کہیں تو جو گھر میں سلائی مشین ہے وہ آپ کو گفٹ کر دوں؟
ضرور بہت اچھا کلاسیکل ڈانس ہم آپکو سیکھائے گے ۔ تھیا ِ تھیاِ تھا
تو کب سے لے رہی ہیں آپ کلاسز ؟
سسرالیوں کے پاس زہر کھانے کو پیسے نہیں ہیں تو وہ ہمکو کیا سلائی مشین لے کر دیں گے ماؤ جی ؟ پیسے ہوتے تو ہم زہر نا خرید لاتے دینے کو