جی شمشاد بھائی ، ادھر ہی ہوں۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی مسجد نبوی سے آئے ہیں۔الحمد للہ سب خیریت ہے یہاں۔
آپ کے امتحان کی تیاری کیسی ہو رہی ہے؟
آج ساجد بھائی کہاں رہ گئے؟
ظفری کی افطاری لگتا ہے پڑوسن نے بند کر دی ہے تو خود سے تیار کرنے میں مصروف ہوں گے۔ +ہا ہائے+
الحمد للہ سب خیریت ہے یہاں۔
آپ کے امتحان کی تیاری کیسی ہو رہی ہے؟
آج ساجد بھائی کہاں رہ گئے؟
ظفری کی افطاری لگتا ہے پڑوسن نے بند کر دی ہے تو خود سے تیار کرنے میں مصروف ہوں گے۔ +ہا ہائے+
فاتح بھائی ،الحمد للہ سب خیریت ہے یہاں۔
آپ کے امتحان کی تیاری کیسی ہو رہی ہے؟
آج ساجد بھائی کہاں رہ گئے؟
ظفری کی افطاری لگتا ہے پڑوسن نے بند کر دی ہے تو خود سے تیار کرنے میں مصروف ہوں گے۔ +ہا ہائے+
باجو رات کے اس وقت بلبلے اڑائے جا رہے ہیں خیر تو ھے؟
شمشاد بھائی! یہ لیں اپنے ساجد بھائی تو "تم نے دی آواز لو میں آ گیا" گنگناتے ہوئے پہنچ گئے۔
بوچھی جی! حسن صاحب کی بات درست ہے کہ آپ اس وقت "سب کجھ پانی کا بلبلا" کیوں گا رہی ہیں؟
فاتح بھائی ،امتحان کی تیاری کے علاوہ سب کچھ ہو رہا ہے اور اگر نہیں ہو رہی تو امتحان کی تیاری
ساجد بھائی سے تو ابھی کچھ دیر پہلے فون پر بات ہوئی تھی، حرم سے واپس لوٹے تھے لیکن اب لگتا ہے سو گئے ہیں اور ظفری بھائی کی پڑوسن نے اگر افطاری بند کر دی ہے تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ افطاری بنا رہے ہوں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی دوسری پڑوسن کی تلاش میں سرگرداں ہوں۔
تو اسکا مطلب ھے کہ آپ نے پرسوں کی عید کنفرم کر دی ھے گڈ۔ میں کل آ رہا ہوں انشاءاللہ۔
اب بس کریں کافی رات ہو چکی جو کسی نے دیکھ لیا تو کیا کہے گا کہ یہ باجو کو کیا ہوا ھے
میں لیٹن سے گزرتے ۔۔۔ ہوئے آپکو عیدی دیتے ہوئے گزروں گی ۔۔ فرائیڈے کو ۔۔۔ ، وہ آپ نے لیٹن کا '' ٹیسکو شاپنگ سنٹر دیکھ رکھا ہے کیا ۔؟
جی ہاں میں نے دیکھ ہوا ھے وہ تو بہت قریب ھے ہمارے گھر سے۔
بلبلے ختم ہو گئے نا؟ کہا تھا کم اڑایئں اب میں نے اور نہیں لے کر دینے اوکے