نہیں نا۔ ششماد بھائی دل جلانے کی بات کرتے ہیں[اتنی جلدی واپس آ جائیں گے۔
دو چار دن تو رہتے وہاں۔
اچھا واقعی ۔۔
چلو آپ کہتی ہو تو مان لیتے ہیں ۔۔![]()
اصلی پوسٹ بذریعہ سارہ خان اچھا واقعی ۔۔ چلو آپ کہتی ہو تو مان لیتے ہیں ۔۔[/QUOTE نے کہا:شکریہ۔
اللہ آپ کو 12 بچے دے۔ آمین![]()
میں نے کہا تھا ناں تم بھی ہر ایک کی باتوں کا اعتبار کر لیتی ہو۔![]()