کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج تو چھٹی کی وجہ سے تھا، اگر کام والے دن مراقبے میں گیا تو تنخواہ نہیں ملے گی۔ :(
 

ماوراء

محفلین
مجھے یہاں کوئی جانتا بھی ہے یا نہیں

بھولی ہوئی داستاں ہوں مجھے یا کیجئے

واؤ۔۔۔آج تو فرذوق بھی آیا ہے۔ کیسے ہو فرذوق۔۔؟ اور کیا ہو رہا ہے آجکل۔۔؟ اتنی مصروفیات۔۔۔کہ محفل کچھ عرصے بعد ایک پیغام ہی کر دیا کرو۔۔؟ آج تمھیں دیکھ کر بہت اچھا لگا رہا ہے۔ آتے رہا کرو۔ سبھی تمھیں یاد کرتے ہیں، لیکن تمھیں شگفتہ سب سے زیادہ یاد کرتی رہیں۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں اچھا وہ بات!!!! ہممم مجھے یاد ہی نہیں رہا اور وہ بلیک والی کوئی پٹی میرے پاس ھے بھی نہیں، سٹور جا کر خریدنی پڑے گی




یہاں کس نے بلیک پٹی دیکھنی ہے ۔:rolleyes: کوئی سی بھی باندھ لو ۔ نا بھی باندھو میں تو مذاق میں کہہ رہی تھی ۔
 

تیشہ

محفلین
کس وقت دیکھنے آئی تھیں مجھے باجو ؟؟ میرا تو نیٹ ہی نہیں چلا کل ۔۔:( آپ سے فون پر بات کرنے کے بعد جب پی سی پہ آئی تو نیٹ ہی ڈی سی تھا ۔۔ :( آج آنا آپ تو پھر بات ہوتی ہے ۔۔ :)




دوپہر میں آئی تھی سارہ ۔ ۔مگر زیادہ دیر نہیں آئی تھی چند منٹ ہی ہوتے ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
واؤ کالی چوڑیاں ۔۔ مجھے تو بہت پسند ہے کالی چوڑیاں ویسے بھی ۔:grin:۔ میں تو پہن رہی ہوں آج سے ۔۔ احتجاج کا احتجاج بھی ہوجائے گا اور کالی چوڑیاں پہننے کا شوق بھی پورا ہوجائے گا ۔۔;)
ویسے یہ احتجاج میں کالی چوڑیوں کا فیشن کب سے شروع ہوا ۔۔:grin:


:grin:

محب نے کل کہا تھا خود ہی تو بتارہی تھیں تم دونوں ۔ ۔۔ کہ کالی پٹی کا اور کالی چوڑیوں کا بول رہا ہے سبکو ،
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ بہن
جی الحمد للہ سب خیریت ہی ہے۔
آپ کیسی ہیں؟ اور آج کراچی کے حالات کیسے ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ کیا حال ہیں شگفتہ کیا ہو رہا ہے ؟

اور شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں ۔۔ آج تو چھٹی ہوگی نہ آپ کی ۔۔ یہاں بھی علامہ اقبال کی بدولت ہم آج چھٹی کے مزے لے رہے ہیں ۔۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
دوپہر میں آئی تھی سارہ ۔ ۔مگر زیادہ دیر نہیں آئی تھی چند منٹ ہی ہوتے ہیں ۔


ہمم آپ کی دوپہر میری شام ۔۔ اس ٹائیم تو میں کچن میں ہی پائی جاتی ہوں ۔۔ :(اور جب میں آتی ہوں آنلائن تو اس وقت آپ کا ڈنر بنانے کا ٹائیم ہوتا ہے ۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
:grin:

محب نے کل کہا تھا خود ہی تو بتارہی تھیں تم دونوں ۔ ۔۔ کہ کالی پٹی کا اور کالی چوڑیوں کا بول رہا ہے سبکو ،
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

:grin:۔۔ کالی چوڑیوں کا آپشن صرف لڑکیوں کے لئے نہیں ۔۔ بلکہ سب کو دیا ہوا ہے اس نے ۔۔ یا کالی پٹیاں یا چوڑیاں ۔۔۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سارہ بہنا

آج پنڈی اور اسلام آباد میں تو خوب گہما گہمی ہے (پولیس کی) ;)
 

شمشاد

لائبریرین
:grin:۔۔ کالی چوڑیوں کا آپشن صرف لڑکیوں کے لئے نہیں ۔۔ بلکہ سب کو دیا ہوا ہے اس نے ۔۔ یا کالی پٹیاں یا چوڑیاں ۔۔۔ ;)

جن خواتین و حضرات نے گھر پر بیٹھ کر احتجاج کرنا ہے ہے وہ کالی چوڑیاں پہنیں اور جن خواتین و حضرات نے باہر نکل کر احتجاج کرنا ہے وہ کالی پٹی استعمال کریں۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top