وہ تو پھر آپ کو اس نمبر کا لینے کے لیے پولیس سے رابطہ کرنا پڑے گا کہ نو سے گیارہ تک کے سائز کے انہی کے پاس ملیں گے۔
رات کو ٹائم دیکھ کر ہی چلی تھی، اس لیے آج صبح اٹھی۔۔اور ابھی مجھے کام پر نیند آ رہی ہے۔ سوچا نیند کو بھگانے کے لیے محفل کا چکر لگا کر آتی ہوں۔ امی کو کال کی کہ نیند آ رہی ہیں کہتی ہیں، انٹرنیٹ کھول کر بیٹھ جاؤ۔۔۔نیند بھاگ جائے گی۔تو کیا ہوا اگر دن چھوٹا ہے تو رات تو بہت لمبی مل جاتی ہے ناں، باقی کام رات کو کر لیا کرو۔
ویسے بھی گھڑی دیکھ کر چلا کرو دن رات نہیں۔
رات کو ٹائم دیکھ کر ہی چلی تھی، اس لیے آج صبح اٹھی۔۔اور ابھی مجھے کام پر نیند آ رہی ہے۔ سوچا نیند کو بھگانے کے لیے محفل کا چکر لگا کر آتی ہوں۔ امی کو کال کی کہ نیند آ رہی ہیں کہتی ہیں، انٹرنیٹ کھول کر بیٹھ جاؤ۔۔۔نیند بھاگ جائے گی۔
وہ تو پھر آپ کو اس نمبر کا لینے کے لیے پولیس سے رابطہ کرنا پڑے گا کہ نو سے گیارہ تک کے سائز کے انہی کے پاس ملیں گے۔
چوبیس گھنٹے تو بہت تھوڑے ہیں، کم از کم ایک ہفتے کا وقت تو دیتا۔
پھر بہتر ہے کہ آپ دونوں باہر جا کر احتجاج میں حصہ نہ ہی لیں۔
یہاں محفل میں ہی کچھ لکھ کر احتجاج ریکارڈ کروا لیں۔
بھاگنا کدھر تھا باجو۔۔۔میری کولیگ آ گئی تھی۔ اس لیے لاگ آف ہو گئی۔
کدھر بھاگی ہو ؟
مجھے ہنسی آگئی میں تو ذرا سارہ کو دیکھنے آئی تھی م س ن پر ۔ ۔۔ ۔
سر پر پٹی؟
مگر کیوں؟
ماجرا کیا ھے؟
میں نے تو نہیں باندھی
بھاگنا کدھر تھا باجو۔۔۔میری کولیگ آ گئی تھی۔ اس لیے لاگ آف ہو گئی۔