کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب کو مسکہ مار کر کھسک آئی ہو یا باقاعدہ اجازت لیکر آئی ہو بابا کے گھر؟
 
جیہ

لائبریرین
ظاہر بات ہے شمشاد بھائی ۔ کہ میں ہر جمعے کو بابا کے گھر باقاعدہ اجازت سے آتی ہوں۔

شاید یہ سوچ کر اجازت دی ہے کہ ایک دن کے کھانے کا خرچہ نہیں ہوگا۔ ہاہاہاہا

اچھا جاتی ہوں ۔ کھانا بھی تو تیار کرنا ہے۔ ڈنر کے بعد جانا ہے واپس۔ اگلے جمعے کو ملاقات ہوگی تب تک کے لیے اللہ حافظ
 
تیشہ

محفلین
ہمم آپ کی دوپہر میری شام ۔۔ اس ٹائیم تو میں کچن میں ہی پائی جاتی ہوں ۔۔ :(اور جب میں آتی ہوں آنلائن تو اس وقت آپ کا ڈنر بنانے کا ٹائیم ہوتا ہے ۔۔:)

کل دوپہر کے جو ایس ایم ایس کئے تھے میں نے ۔ تمھیں وہ آج رات کو ملے ہیں تمھیں ۔ ساری رات مجھے گھنٹے گھنٹے کے وقفے سے انکی ڈلیورڈ ٹون سننے کو ملتی رہی ہے ۔ میرے خیال میں تمھارا موبائل آف رہا ہے کا سارا دن اور آج تم لوگوں کی صبح صبح تھی اور ہماری رات ۔ ۔ :grin: میں سوتے سوتے ایک آنکھ سے دیکھتی رہی ہوں
پہلے ضبط کے ٹیکسٹ سے آنکھ کھولی ۔ ۔۔ بعد میں گھنٹے بعد تمھارے ڈلیورڈ میسج کے میوزک سے ، تیسری بار پھر آدھے گھنٹے بعد ۔۔ ۔ پھر میں نے وائبریٹ پر لگا دیا اور سوگئی پھر تمھارا جوک آگیا ۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
سارہ خان

محفلین
دعا کے لئے شکریہ سارہ :)

ایک خبر :)

ہمارے گھر میں اللہ نے ایک اور چھوٹا سا مہمان نیا بھیج دیا ہے بھتیجوں میں اضافہ ہوگیا بقول بہن کے میرے کمپیوٹر لورز میں اضافہ ہے یہ :)

واؤ گریٹ نیوز شگفتہ ۔۔ بہت بہت مبارک آپ کو ۔۔ آپ کے بھائی بھابھی اور سب گھر والوں کو بہت مبارک ۔۔:) یہ ننھے مہمان حمزہ کے بھائی ہیں ؟ اور نام کیا سوچا ہوا ہے ؟۔۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
کل دوپہر کے جو ایس ایم ایس کئے تھے میں نے ۔ تمھیں وہ آج رات کو ملے ہیں تمھیں ۔ ساری رات مجھے گھنٹے گھنٹے کے وقفے سے انکی ڈلیورڈ ٹون سننے کو ملتی رہی ہے ۔ میرے خیال میں تمھارا موبائل آف رہا ہے کا سارا دن اور آج تم لوگوں کی صبح صبح تھی اور ہماری رات ۔ ۔ :grin: میں سوتے سوتے ایک آنکھ سے دیکھتی رہی ہوں
پہلے ضبط کے ٹیکسٹ سے آنکھ کھولی ۔ ۔۔ بعد میں گھنٹے بعد تمھارے ڈلیورڈ میسج کے میوزک سے ، تیسری بار پھر آدھے گھنٹے بعد ۔۔ ۔ پھر میں نے وائبریٹ پر لگا دیا اور سوگئی پھر تمھارا جوک آگیا ۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

:)۔۔ میرا سیل کل واقعی سارا دن آف تھا ۔۔ اس کی بیٹری خراب ہوگئی تھی :(۔۔ صبح بیٹری چینج کی تو سب کے ایس ایم ایس ملے ۔۔ :) اب کیا پتا آپ کی نیند خراب ہوگی تو ذرا دیر سے لگاتی بیٹری اس میں ۔۔:grin:
 
حسن علوی

محفلین
ہممم مرغے اڑائے جا رہے ہیں، گڈ۔

میں ابھی تک یونیورسٹی کمپیوٹر لیب میں ہی بیٹھا ہوں، باہر جانے کو دل نہیں کر رہا بہت ٹھنڈ ھے آج تو اف اف:(
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے حسن کو تو نہیں کہا، وہ تو میں نے اس مرغے کی بات کی تھی جو میں کھا رہا تھا۔
 
تیشہ

محفلین
:)۔۔ میرا سیل کل واقعی سارا دن آف تھا ۔۔ اس کی بیٹری خراب ہوگئی تھی :(۔۔ صبح بیٹری چینج کی تو سب کے ایس ایم ایس ملے ۔۔ :) اب کیا پتا آپ کی نیند خراب ہوگی تو ذرا دیر سے لگاتی بیٹری اس میں ۔۔:grin:

نہیں خیر ہے کوئی بات نہیں ، ۔۔ مجھے اکثر آدھی آدھی رات بھی ٹیکسٹ ملتے ہی رہتے ہیں ، پاکستان کے وقت کے مطابق ، کبھی کوئی ضروری بھی ہوتے ہیں اس لئے میں سائلینٹ پر نہیں رکھتی ۔ آنکھ کھل جاتی ہے کہ تکیئے کے پاس ہوتا ہے موبائل ،۔ اور مصیبت یہ ہے کہ جب تک میسج کو چیک نہ کرلیا جائے ہر پانچ منٹ بعد اسُ میسج کے ریمئنڈر بپِ بجتی رہتی ہے جس سے اور تنگ آتی ہوں اسی لئے میں اک بند آنکھ کھول کر چیک کرلیتی ہوں کہ کس کا ہے ۔ تم سب کے ہوں تو نام دیکھ لیتی ہوں مگر پڑھتی صبح کو ہی ہوں ۔
animated0137.gif
 
تیشہ

محفلین
ہاں نہ ۔۔ جن میں پٹیاں باندھنے کی ہمت نہیں ان کے لئے چوڑیوں کا آپشن ہے ۔۔:tounge:

پٹی کا کیا ہے :confused: ویسے ہی باندھ لی جائے ۔ جو حالات چل رہے ہیں ان میں تو ویسے ہی سر درد ہی رہتا ہے ۔
animated0122.gif
تو پٹی سے دو دو فائدے احتجاج کا احتجاج ۔ ۔ ۔سر کا درد بھی دور ُ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top