سارہ خان
محفلین
پٹی کا کیا ہے ویسے ہی باندھ لی جائے ۔ جو حالات چل رہے ہیں ان میں تو ویسے ہی سر درد ہی رہتا ہے ۔تو پٹی سے دو دو فائدے احتجاج کا احتجاج ۔ ۔ ۔سر کا درد بھی دور ُ
پٹی کا کیا ہے ویسے ہی باندھ لی جائے ۔ جو حالات چل رہے ہیں ان میں تو ویسے ہی سر درد ہی رہتا ہے ۔تو پٹی سے دو دو فائدے احتجاج کا احتجاج ۔ ۔ ۔سر کا درد بھی دور ُ
نہیں خیر ہے کوئی بات نہیں ، ۔۔ مجھے اکثر آدھی آدھی رات بھی ٹیکسٹ ملتے ہی رہتے ہیں ، پاکستان کے وقت کے مطابق ، کبھی کوئی ضروری بھی ہوتے ہیں اس لئے میں سائلینٹ پر نہیں رکھتی ۔ آنکھ کھل جاتی ہے کہ تکیئے کے پاس ہوتا ہے موبائل ،۔ اور مصیبت یہ ہے کہ جب تک میسج کو چیک نہ کرلیا جائے ہر پانچ منٹ بعد اسُ میسج کے ریمئنڈر بپِ بجتی رہتی ہے جس سے اور تنگ آتی ہوں اسی لئے میں اک بند آنکھ کھول کر چیک کرلیتی ہوں کہ کس کا ہے ۔ تم سب کے ہوں تو نام دیکھ لیتی ہوں مگر پڑھتی صبح کو ہی ہوں ۔
وہ تو صاف پتا چل رہا ہے کہ کس کو کہا تھا ۔۔۔ اب گھمائیں مت بات کو ۔۔:tounge:
اوو باجو سائلینٹ پہ رکھا کریں نہ ۔۔ نیند کیوں خراب کرتی ہیں اپنی ۔۔ میں تو سائلنٹ پہ ہی رکھتی ہوں ہمیشہ سوتے وقت ۔۔ اپنی نیند تو کبھی خراب نہ کروں چاہے کچھ ہو جائے ۔۔۔:tounge:
بس باجو گھوم پھر رہا تھا محفل پرآئیے چھوٹے بھیا ۔ ۔۔ کہئیے کیسے ہیں ؟ اور کہاں تھے آپ کل ؟
ل و ل۔ باجو ایسا کریںکہ بلب کے اندر جہاں وہ ہولڈر میںلگتا ہے، کی تصویر لگا دیں۔ شاید کچھ آسانی رہے مشورہ دینے میں
اور اللہ نہ کرے کہ رات والا خواب سچا ہو
lol ، چلو، شکر ہے، بلب تو نکلے اور لگے۔ باجو، دو نفل شکرانے کے ادا کریں۔
میرا شادی دفتر کھو گیا ہے، کہیں نظر آیا آپ کو؟
مجھے لگ رہا ہے کہ حسن کو میرے خلاف کرنے کی ناکام کوششیں ہو رہی ہیں،
بھلا بتاؤ تو سہی میں حسن کو کیسے چکھ سکتا ہوں؟