او کے پھر ٹھیک ہے ۔۔ میرے گھر میں تو بہت لوگ ہیں فون دیکھنے سننے کو ۔۔ اس لئے کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ آدھی رات کو کہیں سے اچھی بری کسی خبر کے لئے فوں آتا ہے ۔۔ تو مجھے صبح ہی پتا چلتا ہے کہ گھوڑے گدھے سب بیچ کے سو رہی ہوتی ہوں ۔۔
اچھا کرتی ہو

السلام علیکم قیصرانی بھائی۔اور آہل محفل
لگتا ہے فن لینڈ میں سردی کچھ زیادہ ہی پڑ رہی ہے، قیصرانی کے جملے تک سُکڑ گئے ہیں۔
واقعی باجو، بلب ہولڈر میں میں فٹ بھی نہیں ہو سکتاچھوٹے بھیا ۔ ۔ آپکو میں نے بتایا تھا رات تیسرا بلب بھی فیوز ہوا
پہلے دو تھے ۔ اور ایک ٹھیک تھا جیسے ہی اب مشکل سے دو لگے تو پہلا والا پھٹاک سے فیوز
کیا فائدہ آپکا بھی
واقعی باجو، بلب ہولڈر میں میں فٹ بھی نہیں ہو سکتا
قیصرانی آج دن دہاڑے کیسے آ گئے؟
اور چائے کا سکور آج کم رہا کہ دن کا کافی حصہ باہر سڑک پر گزرا۔
السلام علیکم شمشاد بھائی ، سارہ ، خیریت سے ہیں ؟