ماوراء
محفلین
السلام علیکم ! ماورا
کیا حال ہے اور کہاں سے آئی ہو ابھی ڈیوٹی سے یا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام عبید، ٹھیک ہوں، دن کو آؤں تو گھر سے نہیں ہو سکتی، کیونکہ دن کو تو میرا سونے کا وقت ہوتا تھا۔
السلام علیکم ! ماورا
کیا حال ہے اور کہاں سے آئی ہو ابھی ڈیوٹی سے یا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایمرجنسی تو نہیں، ایمرجنسی کے حالات میں قیصرانیایمرجنسی میں اب قیصرانی ۔۔۔
ایمرجنسی تو نہیں، ایمرجنسی کے حالات میں قیصرانی
چند منٹ ویٹ کریں، میں ابھی آجاتا ہوں، یا پھر کہیں تو دن کو تبدیل کر دوں؟
ہاں آپ قریب ہوتے تو کیا ہی بات تھی ۔ میں نے بڑی کوشیش کی ہے مگر مجھ سے بلب ہولڈر کے اندر سے نکل ہی نہیں رہے ہیں پھر ڈر کے مارے زیادہ زور بھی نہیں لگاتی کہ کہیں ٹوٹ کر میرے ہی ہاٹھ زخمی ہوجائے تو
یہ دیکھئے میں تصویر لے آئی اک ہی کانا بلب اسوقت آن ہے ۔ دوسرے دو کمبحت اک ساتھ فیوز ہوئے اب اتنی ذرا سی روشنی میں بیٹھی ہوئی ہوں
لگتا ہے فون کرکے کسی کو بلانا پڑے گا گھر سے ،۔ اب کوئی جب تک آتا نہیں بلب لگنے نہیں مجھ سے ۔
چند منٹ پہلے اک شکار ہاتھ آتے آتے نکل گیا ۔ آٹا ''(ڈلیورڈ ) دینے آیا تھامیں جتنی دیر جوتی پہن کر نکلتی اسکو بلانے ۔ وہ آٹا رکھ کر اڑنچھو ہو چکا تھا ۔ ۔۔
اب کسی اور کا انتظار ہے کوئی تو آئے ۔
یہ بھی درست کہا
تو جوتی پہنے بغیر ہی چلی جاتیں۔۔۔ ویسے ایک مشورہ ہے کہ کسی دوپٹے کا کپڑے کو ہاتھ پر لپیٹ کر اتاریں۔ اگر بلب ٹوٹ بھی گیا تو ہاتھ زخمی نہیں ہوگا
اف باجو۔۔۔ آپ کہاں کہاں کی تصویریں لے رہی ہیں۔ بلب نکل نہیں رہا تو ایسا کریں کہ چھری لے کر اوپر مار دیں، بلب خود بخود نیچےگر جائے گا۔
ل و ل۔ باجو ایسا کریںکہ بلب کے اندر جہاں وہ ہولڈر میںلگتا ہے، کی تصویر لگا دیں۔ شاید کچھ آسانی رہے مشورہ دینے میں
نہیں مجھ سے دوپٹے لیپٹ لپوٹ کر بھی نہیں اترتا یہ اندر سے ہی کچھ الگ سا نرالا سا ہی ہولڈر ہے کچھ سمجھ نہیں آرہی ۔ عام لائٹ کو تو اندر کی طرف دبا کر تھوڑا تو گھما کر ہولڈر سے نکال لیا جاتا ہے ۔ مگر اس کو میں دائیں پھر بائیں بھی سب زور آزمائی کرچکی یہ تو ہلتا ہی نہیں ہے
اب ڈر کے چھوڑ دیا ہے کہ سارا پنکھا ہل جاتا ہے کہیں ایسا ناں ہو رات میں بڑے آرام سے سو رہی ہوں اور پنکھا ہی میرے اوپر آن پڑے پھر آپ نے جو رات خواب دیکھا ہے کہیں وہ پورا ہی ناں ہوجائے
اور میں جواب دینے سے بھی محروم رہ جاؤں ۔