یہ لیں بلب کو اندر سے جتنا میں لے سکی ہوں اتنا حصہ ہی آسکا ہے نظر ۔ ۔
اب اسکا ذرا تفصیلی جائزہ لیں اگر کچھ سمجھ آگئی تو مجھے بتائیے گا ، ۔۔
آہا، زینب آئی ہیں۔ کیسی ہیں؟لیں جی آج ہم بھی خراما خراما آ پہنچے
بظاہر تو یہی لگ رہا ہے کہ اسے صرف بائیں جانب گھماتی جائیں، یہ نکل آئے گا۔ یعنی پریس نہ کریں، صرف گھمائیں
شکر ہے کہ اس نے میرے طریقے پر عمل کر ڈالاچھوٹے بھیا بلب لگ گئے ۔ سامنے والا '' ہمسایہ گورا لگا کر گیا ہے ۔ سویرے سویرے بڑے خوشگوار موڈ میں ہیلو ہائی کر رہا تھا مجھ سے ، میں نے سوچا اسی سے کہتی ہوں ۔ جب میں نے کہا تو بڑے خوشی خوشی آیابڑے خوش ہوکر لگا گیا ہے ۔ میں حیران ہوں اسُ نے ایک سیکنڈ میں دونوں بلب اتارے اور لگا بھی ڈالے ۔ میں کل سے کوشیش کر رہی تھی اپنی سی ۔ مجھ سے تو ہلے تک نہیں ،۔ ۔ اس نے آکر ایسے ہی ہاتھ لگایا بلب اسکے ہاتھ آگئے ۔
شکریہ ، ۔۔
lol ، چلو، شکر ہے، بلب تو نکلے اور لگے۔ باجو، دو نفل شکرانے کے ادا کریں۔
شکر ہے کہ اس نے میرے طریقے پر عمل کر ڈالا
آہا، زینب آئی ہیں۔ کیسی ہیں؟