عمار ابن ضیا
محفلین
السلام علیکم اور صبح بخیر۔۔۔
کس کو دعوت دوں اب؟ تیلے شاہ صاحب ہیں بس۔
کس کو دعوت دوں اب؟ تیلے شاہ صاحب ہیں بس۔
آپ ابھی آئی ہیں۔۔۔۔۔۔ میں نے یہ پیغام پہلے لکھا تھا۔ اب دعوت دیئے دیتا ہوں دوبارہ
لوری سناتیں تو جلدی نیند آ جاتی۔
شب ِ خیر ۔ ۔گڈنائٹ ۔ ۔سو جاؤ گی کہ میں آکر لوری سناؤں ۔ ؟
واہ۔۔۔۔۔۔! ایک جملے میں دو انداز۔۔۔۔۔۔تم ہمیشہ اس وقت کیوں دعوت دیتے ہو جب اپ کو یقین ہو میں جا چکی
اوو باجو پریشان نہ ہوں ۔۔ طبیعت تو میں نے تھیک کر لی تھی بڑی بڑی ٹیبلیٹس کھا کر ۔ ۔ بس 2۔۔ 3 دن سے کچھ ایسا ہو رہا ہے کہ یا تو کوئی آ جاتا ہے ۔۔ یا ہمیں کہیں جانا پڑتا ہے تو ۔۔ آ نہیں پا رہی تھی نیٹ پر ۔۔
سارہ نمبر دو ۔۔ میرے والی سارہ تم کہاں ہو اتنے دنوں سے ؟ مجھے لگتا ہے تم ابھی ٹھیک نہیں ہوئی فورا آؤ ۔ ۔اور اپنی طبیعت سے آگاہ کرو ۔۔ میں فکرمند ہوں ۔ ۔اور کل سے یاد بھی کر رہی ہوں تمکو ۔ ۔۔ اگر تم صبخ بھی نا آئی تو پھرفون ہی کرنا ہوگا ۔ ۔۔
میری تو کھانسی ختم نہیں دو بوتلیں کف سیئرپ ختم کر ڈالیں ہیں ۔۔ اب پھر کل جی ۔ پی سے
جاکر لکھواتی ہوں ۔۔ کیونکہ کل مجھے بہت کچھ کھانا ہے ۔ چھلیاں بھوُن کر کھانیں ہیں ۔ لیموں لگا کر ،
پھر پیٹھے کا حلوہ کل پھر بنانا کھانا ہے ۔۔۔ کیک بھی اپنی مرضی کا بنا کر کھانا ہے اور بعد میں سموسے
تو ایسی بدپرہیزی کے بعد لازمی کف سئرپ کی ضرورت پڑنی ہے ۔
تم اپنی سناؤ ؟
لوری سناتیں تو جلدی نیند آ جاتی۔
ہا ہا ہالوری کے ساتھ پھر تمہیں فیڈر بھی یاد آ جانا تھا۔
اوو باجو پریشان نہ ہوں ۔۔ طبیعت تو میں نے تھیک کر لی تھی بڑی بڑی ٹیبلیٹس کھا کر ۔ ۔ بس 2۔۔ 3 دن سے کچھ ایسا ہو رہا ہے کہ یا تو کوئی آ جاتا ہے ۔۔ یا ہمیں کہیں جانا پڑتا ہے تو ۔۔ آ نہیں پا رہی تھی نیٹ پر ۔۔
یہ اتنی مزے مزے کی چیزیں کھانسی میں آپ کو یاد آ رہی ہیں باجو ۔۔ تو جب کھانسی نہیں ہوگی تب کیا ہوتا ہوگا ۔۔ اکیلے اکیلے نہیں کھانا سب مجھے بھی یاد کر لینا ۔۔ اتنے دن سے پرہیزی کھانا کھایا ہے ۔۔ ۔۔
لوری سناتیں تو جلدی نیند آ جاتی۔
اب یہ کیا اچھا لگتا کہ میں تو چائے لے کر آتا اور آپ چائے پی کر اس کپ میں نہاری ڈال کے دے دیتیں یا چینک میں بریانی بھر دیتیں، اس لیے وہ چائے میں نے خود ہی پی لی اور جا کر سو رہا۔