ابھی تو اک دو پنجابی کے میں نے سنانے کو تمھیں ۔ ۔۔ سیو کر رکھے ہیںقسم سے ہمارے پاکستانی پنجابی گانوں نے تو ساری حدیں کراس کر لیں ہیں ۔ ۔ ۔نہایت بےہودہ ۔ ۔ ۔بکواس
اوپرُ سے گانے والیاں بھینسیں ۔ ۔۔ اور ۔ ۔ ۔افففُ تم کبھی وہ گانے سنو تو
تمھیں ای میل کروں گی سننا ذرا
اوکے۔۔!! لیکن آپ پنجابی گانے نہ سنا کریں۔ نہایت ہی فضول ہوتے ہیں۔
میں بھی بس چائے پی لوں پھر نکلتا ہوں۔
ہاں واقعی صحیح کہا۔ سارے تو برے نہیں ہوتے۔ لیکن مجھے تو پنجابی گانے بالکل بھی پسند نہیں ہیں۔ اور کچھ فضول نہیں،،،، بہت فضول۔۔
اب یہ تو سنکر ہی پتا چلتا ہے ناں ۔ ۔ ویسے بھی سارے پنجابی بکواس تھوڑے ناں ہوتے ہیں نور جہاں کے مجھے بہت بہت بہت پسند ہیں ۔۔ نصیبولال ۔۔ ۔شازیہ منظور ۔ ۔حیمرا ارشد ۔ ۔اور بہت سے نائس سنگرز ہیں جو بہت خوب گاتے ہیں ۔ ۔۔ یہ ہماری ماشااللہ پاکستانی پنجابی فلموں کے ہی کچھ کچھ فضول ہوتے ہیں ۔۔
چلیں۔۔۔باجو اب سو جائیں۔۔۔گڈ نائٹ۔۔۔میرے لئیے بھی لے آئیے گا چائے میں بہت تھکی ہوئی ہوں ۔ ۔۔
میرے لئیے بھی لے آئیے گا چائے میں بہت تھکی ہوئی ہوں ۔ ۔۔
ہاں واقعی صحیح کہا۔ سارے تو برے نہیں ہوتے۔ لیکن مجھے تو پنجابی گانے بالکل بھی پسند نہیں ہیں۔ اور کچھ فضول نہیں،،،، بہت فضول۔۔
آ جائیں جلدی سے، گرما گرم چائے تیار ہے۔
چلیں۔۔۔باجو اب سو جائیں۔۔۔گڈ نائٹ۔۔۔
اس طرف بھیج دیں میرے سر میں درد ہو رہا ہے شاید ابھی تک چائے نہیں پی اس لیے۔۔۔
ل و ل باجو ۔۔ الرجکس تو مجھے بھی ہے ۔۔ پہلے آئے دن میرا بھی گلا خراب رہتا تھا ۔۔ لیکن اب میں کافی کیئر کرتی ہوں خاص طور پرسردی میں ٹھنڈی کھٹی چیزیں زیادہ نہیں کھاتی ۔ اس لئے اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہی رہتا ہے ۔۔ بس اس دفعہ آپ کی طرح بد پرہیزی کر لی تھی ۔۔ رات کو آئس کریم کھا کے سوئی اور صبح گلے کا حشر ہوا ہوا تھا ۔۔
یہ کیا بات ہوئی، جب میں چائے لے کر آیا تو آپ آف لائن ہو چکی تھیں۔
جی ہماری طرف بھی یہی چلتا ہے کہ جو برتن آتا ہے وہ رکھ لیا جاتا ہے اور اگلی دفعہ اپنی طرف سے کچھ ڈال کر بیجھا جاتا ہے ویسے تو بہت کچھ پڑا ہے بریانی نہاری ' چکن جلفریزی' حلیم۔۔۔لیکن شمشاد بھائی آئے ہی نہیں چائے لے کر۔۔اس لیے کچھ بھیجنا مشکل ہے۔۔
لگتا ہے شمشاد ص چائے کے ساتھ ہی روانہ ہوچکے ہیں آپکو چائے دینے کے لئیے جو ابھی تک لوٹ کر واپس نہیں آئے ۔ اوکے جب آپ چائے پی لیں سارہ ،۔۔ تو شمشاد ص کو خالی ہاتھ نہ واپس بھجئیے گا میرے لئیے کچھ کھانے کو بیھج دیں ۔ ۔۔
کہتے ہیں نا کؤئی کسی کے گھر کچھ کھانے ۔۔ پینے کو لے کر دینے جائے تو اس کو خالی پلیٹ ۔ ۔خالی ہاتھ واپس نہیں بیجھا جاتا