ہاہاہاہا۔۔اف باجو۔۔یہ ایسے گانے کہاں سے ڈھونڈ لاتی ہیں؟ دھنک جی بھی کمال کرتی ہیں، ان کا ایک بٹن کیا ٹوٹ گیا، ساری دنیا کو بتا دیا۔ اور اب تو گانے بھی گانے شروع کر دئیے ہیں۔:hehe:
میں نے سوچا تم نے کونسے بٹن ٹانکے تھے اس لئیے شاید یہ گانا سنکر ہی ٹانک دو
میں نیٹ پر ہوتی ہوں تو سنتی رہتی ہوں ساتھ ساتھ اپنا کام ۔۔ اور ساتھ ساتھ گانے ۔
سناُ نہیں تم نے باؤ جی میرا بٹن ٹوٹ گیا کتنا بکواس مگر ہنسی والا ہے ۔
تو تم بتاؤ کب لگا رہی ہو بٹن دھنک کے ۔