کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
000200A1.gif


سلام ۔ ۔ سلام ۔ ۔
ہیلو شگفتہُ ، ۔۔

000200D8.gif
 
کیا حال ہیں‌آپ کے باجو؟ (ویسے آپ کو مخاطب کرتے ہوئے اب مجھے بھی ڈر لگنے لگا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا غصہ دیکھ کر۔۔۔۔ :lll:
 

تیشہ

محفلین
کیا حال ہیں‌آپ کے باجو؟ (ویسے آپ کو مخاطب کرتے ہوئے اب مجھے بھی ڈر لگنے لگا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا غصہ دیکھ کر۔۔۔۔ :lll:




ٹھیک ٹھاک ۔ ۔

ڈر ہونا چاہئیے بلکل ہونا چاہئیے سبھی کو ۔ ۔۔
sssss.gif


ورنہ بہت سے نیٹ لوگوں کی یہی سوچ ہوتی ہے کہ خواتین اگر آتیں ہیں نیٹ پر ۔ ۔تو انکے ساتھ بندہ کچھ بھی بول لے ۔۔ کچھ بھی کہہ لے کہ یہ تو بھئی خود ٹائم پاس کو آتیں ہیں ۔ ۔مگر راہبر سبھی ایک جیسی بھی نہیں ہوا کرتیں ۔ ۔
اور میں تو برداشت کرتی ہی نہیں ۔۔ کچھ بھی بھلے کچھ بھی ہو ۔ ۔اسلئے میں تو منہ پھاڑ کر سناتی ہوں
مگر صرف انُ کو ۔۔ جو مجھے زہر لگتے ہیں اپنی سوچ کے لحاظ سے ۔ ۔ اور فضول کی ۔۔ ۔۔ ۔
( مگر آپس کی بات ہے میں غصیلی نہیں ہوں
sssss.gif
غصہ تو مجھ میں ہے ہی نہیں :grin:
یہ تو اک یہاں کوئی اگر غلطی سے پنگا لے تو تب تو لازمی غصہ تو آتا ہے ناں ،۔۔
آپ نے کچھ غلط نہیں کیا تو مت ڈرو ،۔۔۔
sssss.gif
 

تیشہ

محفلین
کیوں بھئی بوجو سے ڈرنا چہ معنی؟




اور کیا مجھ سے کیا ڈرنا ۔۔
sssss.gif

میری تو شکل سے بھی رعبُ نہیں پڑتا خواہمخواہ کا ۔ ۔:( تو غصہ کیسے آئے گا ،
حسن سے پوچھیں ۔ ۔۔
sssss.gif


کدھر گئے ہیں بھئی میرے دو عدد آنکھوں دیکھے گواہ ۔۔ ۔
چھوٹے بھیا ۔ ۔۔۔ میں غصے والی لگی ہوں آپکو ۔ :confused:
حسن کدھر ہو آپ ۔؟

sssss.gif
 

حسن علوی

محفلین
اور کیا مجھ سے کیا ڈرنا ۔۔ میری تو شکل سے بھی رعبُ نہیں پڑتا خواہمخواہ کا ۔ ۔:( تو غصہ کیسے آئے گا ،
حسن سے پوچھیں ۔ ۔۔

sssss.gif

جی واقعی بالکل باجو کو دیکھ کر تو 'غصے' کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔ اب وقت پڑنے پر باجو اتنا سارا غصہ کہاں سے لے آتی ہیں یقین جانیئے مجھے اس کا بالکل اندازہ نہیں:eek:
 

قیصرانی

لائبریرین
چکرتو میں‌پہلے لگا گیا تھا، لیکن پیغآم پوسٹ ہوتے ہوتے دیر لگا رہا تھا شاید :(

ابھی پھر وہی چکر دوبارہ سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top